21/08/2026
اطلاع فوتگی
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
سریکوٹ کے علاقے (شتالو شریف) کے رہائشی سعید شاہ، نوید شاہ کے والد محترم اور محمد عارف تاترو والے کے سسر، اسماعیل جان کاجی انتقال فرما گئے ہیں۔
جن کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ، مورخہ (22 اگست 2026) کو صبح 09:00 بجے ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل سے نوازے۔ آمین
بی جی نیوز فہیم افضل