13/01/2026
آج اسکول میں ٹی ای او میل عبد الجبار راجپوت صاحب/ ٹی ای او فیمیل معروف بیگم صاحبہ،پرنسپل GBHSSسر شوکت صاحب ،امتیاز احمدکلرک صاحب اور میاں محمد احمد کھرل صاحب نے اسکول میں جاری ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا۔ انہوں نے کام کے معیار کو سراہا اور اپنی حوصلہ افزائی سے ہمیں مزید بہتر کارکردگی کا حوصلہ دیا۔ اس موقع پر ٹی ای او عبد الجبار راجپوت صاحب نے اسکول کے جاری کاموں کے لیے دس ہزار روپے نقد ہیڈ ماسٹر سر تنویر احمد کے حوالے کیے۔ ہم ان کے تعاون اور رہنمائی کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔ 🌟🏫