14/06/2026
📢 اہم اعلان برائے فیشل بائیومیٹرک رجسٹریشن – ضلع سانگھڑ
گسٹا ضلع سانگھڑ کی جانب سے SELD کے تمام تدریسی اور غیر تدریسی ملازمین کو یاددہانی کرائی جاتی ہے کہ FRAMES فیشل بائیومیٹرک رجسٹریشن کے لیے آتے وقت اپنا اصل شناختی کارڈ (CNIC) لازمی ساتھ لائیں، خواہ اس کی معیاد ختم ہو چکی ہو۔
اس سلسلے میں گسٹا ضلع سانگھڑ کی قیادت مسلسل اساتذہ اور ملازمین کی رہنمائی اور معاونت کے لیے متحرک ہے۔
📸 تصویر میں:
🔹 رستم علی نظامانی – صدر گسٹا ضلع سانگھڑ
🔹 فضل اللہ عمرانی – جنرل سیکریٹری گسٹا ضلع سانگھڑ
🔹 ذوالفقار عمرانی – جنرل سیکریٹری گسٹا ڈویژن شہید بینظیر آباد (SBA)
تمام ملازمین سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت پر رجسٹریشن مرکز پہنچیں اور ضروری دستاویزات ساتھ لائیں۔ کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں گسٹا کے نمائندگان آپ کی رہنمائی کے لیے موجود ہوں گے۔
اساتذہ کے حقوق، خدمت اور رہنمائی — گسٹا آپ کے ساتھ۔
✍️ عبدالرحمٰن آرائیں