Iqra Rauzat ul Atfal islamic high school sinjawi

Iqra Rauzat ul Atfal islamic high school sinjawi Quality and Excellenc in Education

آل سنجاوی پرائیوٹ سکول سیمنار
29/05/2026

آل سنجاوی پرائیوٹ سکول سیمنار

🌟 فخرِ اقراء روضۃ الاطفال اسلامک ہائی اسکول سنجاوی 🌟الحمدللہ!اقراء روضۃ الاطفال اسلامک ہائی اسکول سنجاوی کے سابق طالبِ ع...
08/05/2026

🌟 فخرِ اقراء روضۃ الاطفال اسلامک ہائی اسکول سنجاوی 🌟

الحمدللہ!
اقراء روضۃ الاطفال اسلامک ہائی اسکول سنجاوی کے سابق طالبِ علم محمد عثمان، جو اس وقت BRC Loralai میں زیرِ تعلیم ہیں، نے میٹرک امتحان میں پورے صوبے میں دسویں پوزیشن حاصل کر کے اپنے علاقے اور ادارے کا نام روشن کر دیا۔ ✨

یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ اقراء روضۃ الاطفال اسلامک ہائی اسکول سنجاوی ایسے باصلاحیت اور محنتی طلبہ تیار کرتا ہے جو بڑے میدانوں میں اپنی پہچان بناتے ہیں۔

💐 محمد عثمان، اُن کے والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

الحمداللہ ایک اور اعزاز ایک اور شاندار کامیابی غلام دستگیر ولد نورمحمد نےکیڈٹ کالج مستونگ کا سیٹ میرٹ کے بنیاد پر اپنے ن...
05/05/2026

الحمداللہ ایک اور اعزاز
ایک اور شاندار کامیابی غلام دستگیر ولد نورمحمد نےکیڈٹ کالج مستونگ کا سیٹ میرٹ کے بنیاد پر اپنے نام کیا
اقراء سکول سنجاوی کے انتظامیہ کی جانب سے انہیں مبارکبادپیش کرتے ہیں

🎉 قابلِ فخر کامیابی 🎉الحمدللہ رواں سال کی ایک اور شاندار کامیابی ہمارے نہایت ہونہار اور محنتی طالب علمسمیع اللہ ولد زالا...
28/04/2026

🎉 قابلِ فخر کامیابی 🎉
الحمدللہ رواں سال کی ایک اور شاندار کامیابی
ہمارے نہایت ہونہار اور محنتی طالب علم
سمیع اللہ ولد زالا خان
نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے کیڈٹ کالج جعفرآباد میں جماعت ہفتم کی میرٹ سیٹ حاصل کر لی۔
یہ شاندار کامیابی مسلسل کامیابیوں کے سلسلے کی ایک درخشاں کڑی ہے،
اللہ تعالیٰ سب کو مزید کامیابیوں سے سرفراز فرمائے۔ 🤲

🏫 اقراء روضۃ الاطفال اسلامک ہائی اسکول سنجاوی

الحمدللہ 🙏نجیب اللہ اور حارث خان بخیر و عافیت BRC اوتھل پہنچ گئے ہیں۔اللہ تعالیٰ انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے اور کامی...
23/04/2026

الحمدللہ 🙏
نجیب اللہ اور حارث خان بخیر و عافیت BRC اوتھل پہنچ گئے ہیں۔

اللہ تعالیٰ انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے اور کامیابیوں سے نوازے۔ 🤲

الحمدللہ ترقی کی جانب ایک اور قدم ہمارے باصلاحیت طالب علم محمد حارث نے BRC اوتھل میں منتخب ہونے کے بعد اب کیڈٹ کالج کوہل...
23/04/2026

الحمدللہ

ترقی کی جانب ایک اور قدم

ہمارے باصلاحیت طالب علم محمد حارث نے BRC اوتھل میں منتخب ہونے کے بعد اب کیڈٹ کالج کوہلو کے انٹرویو کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔

یہ کامیابی ان کی محنت، مستقل مزاجی اور اساتذہ و والدین کی بہترین رہنمائی کا نتیجہ ہے۔

19/04/2026
🌟 آج کا فخر — کل کی کامیابی 🌟اقراء روضۃ الاطفال سنجاوی کے ہونہار طلباءسمیع اللہ اور غلام دستگیرآج کیڈٹ کالج جعفرآباد کے ...
19/04/2026

🌟 آج کا فخر — کل کی کامیابی 🌟
اقراء روضۃ الاطفال سنجاوی کے ہونہار طلباء
سمیع اللہ اور غلام دستگیر
آج کیڈٹ کالج جعفرآباد کے انٹرویو کے لیے روانہ!
یہ صرف دو طلباء نہیں… یہ ہمارے علاقے کے خواب ہیں 💫
🤲 اللہ انہیں کامیابی عطا فرمائے
تو اقراء روضہ الاطفال اسلامک ہائی اسکول سنجاوی میں آج ہی اپنا داخلہ یقینی بنائے

📢 اگلا نمبر آپ کا ہو سکتا ہے!

Address

Quetta Road Main Bazar Sinjawi
Sinjawi

Telephone

+923339440939

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Rauzat ul Atfal islamic high school sinjawi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Iqra Rauzat ul Atfal islamic high school sinjawi:

Shortcuts

Share