
ماں: پہلی درسگاہ - تربیت اولاد سیریز
اچھی ماں... صرف بچوں کو نہیں سنوارتی، وہ آنے والی نسلوں کا رخ متعین کرتی ہے۔
An online Portal for Authentic Islamic courses specially dedicated for Muslim Women all over the world
ماں: پہلی درسگاہ - تربیت اولاد سیریز
اچھی ماں... صرف بچوں کو نہیں سنوارتی، وہ آنے والی نسلوں کا رخ متعین کرتی ہے۔
نہ بے مقصد ہنسی، نہ لایعنی گفتگو
یہ وہ محفلیں تھیں، جہاں دل کو رب کا پتا ملتا تھا
سچ میں عقل مند وہی ہے… جو نفع آخرت کا سوچے، نہ کہ دنیا کا دھوکہ کھائے۔
تحفہ وہ جو عمر بھر ساتھ دے - تربیت اولاد سیریز
سب سے قیمتی تحفہ وہ نہیں جو ہاتھ میں ہو، بلکہ وہ سوچ ہے جو نسلیں سنوار دے۔ ایسا مزاج دے دیں کہ بچے دوسروں کو نہیں، خود کو بہتر بنانے میں لگیں۔
جو رب کے ذکر کی طرف دوڑتے ہیں، وہ دنیا کی دوڑ میں کبھی پیچھے نہیں رہتے۔
تحسین
NAZRA CLASS ONLINE ON EBAITUSSALAM
Join our Online Nazra Course and take the first step towards mastering the art of Quranic recitation.
✨ Let every letter you recite draw you closer to the One who revealed it - begin your journey with His words today.
Time: 04:00 PM – 05:00 PM
Only Ladies
For Details & Registration Contact: 0323-2970320
جیسا بچپن ویسا بڑھاپا - تربیت اولاد سیریز
بچپن صرف عمر کا دور نہیں، پوری زندگی کی سمت طے کرتا ہے۔ جو رخ ابتدا میں دے دیا جائے، وہی انسان کا انجام بن جاتا ہے۔
فرقہ واریت ہمیں کمزور کرتی ہے، اتحاد ہمیں ناقابلِ شکست بناتا ہے۔
آؤ سیسہ پلائی دیوار بن کر دشمن کے ہر وار کو ناکام بنائیں۔
کبھی رک کر سوچو...
جنہیں ہم نے مٹی میں اتارا،
کل ہمیں بھی وہی راستہ اختیار کرنا ہے۔
قرآن و سنت ہمیں صاف بتا چکے ہیں:
قبر خالی نہیں...
آخرت کی پہلی منزل ہے۔
شیطان کو خوشی تب ملتی ہے، جب ہم اپنے ہاتھوں سے اپنی نیکیاں غیبت میں بہا دیتے ہیں۔
خاموشی عبادت بن جائے، تو نیکی محفوظ ہو جاتی ہے۔
اولاد: بوجھ نہیں، سرمایہ - تربیت اولاد سیریز
اچھی تربیت... ایک ایسی میراث جو نسلوں کو کامیاب کر دیتی ہے۔
اپنے بچوں کو دنیا کے لیے بوجھ نہیں،
امت کے لیے اثاثہ بنائیں۔
یقیناً وہ دل کبھی خالی نہیں ہوتا جو درودِ پاک سے آباد ہو۔
جمعہ کا دن، محبوب ﷺ پر درود بھیجنے کا خاص موقع ہے…
آئیے، دل کی گہرائیوں سے اُن پر سلام بھیجیں جن کے صدقے ہمیں ہدایت ملی۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
E-Baitussalam is a free online Islamic learning platform that aims to spread the message of Islam to people across the world. It was launched, as a way to reach out to Muslim women around the world and further spread the message of Islam across borders. It is a highly user-friendly and interactive website allowing teachers to pay attention to each individual student. The portal enables users to easily log in and get access to a host of different subjects being taught. E-Baitussalam has been very well received, with nearly 2000 students having enrolled in the first 90 days alone. Students are asked to register online and must attend regular classes every week. Regular coursework is given to the students to complete at the end of each lesson. The students are then evaluated according to their performance and successful candidates are handed out certificates. So far students from UAE, USA, UK, Saudi Arabia, Kenya, Canada, Malaysia, India, Pakistan and Australia have benefited from E-Baitussalam. These include women from all walks of life, from homemakers to working mothers, teenagers, university students and, those still in school