29/12/2023
جمھوریت محض جمھوریت سرمایدارانہ نظام کا ایسا چوغا اور ابایا ھئے جس کو اوڑھ کر دنیا بھر میں اس نظام کے سیاسی اوزاروں کے ذریعے محنت کشوں کا استحصال بھی کیا جاتا ھئے اور ان کو باور بھی کروایا جاتا ھئے کہ جناب آپ شریک اقتدار ھئے فیصلے تو آپ کے منتخب نمائیندے کرتے ہیں۔عوامی جمھوریت ھی واحد طریقہ ھئے جس سے استحصالی نظام اور استحصال یوں سے جان چھڑائی جا سکتی ھئے اور سوشلزم واحد اقتصادی نظام ھئے جو اس مقصد کے لیئے کر آمد طریقہ ھئے