MSM SINDH Official

MSM SINDH Official

Share

Student Organization

02/12/2025

اپنے شھر ٹھل صدر ایم ایس ایم سندھ یاسر کھوسہ انقلابی نے اپنے محلے میں مراکز علم کے کلاسس کا آغاز کروا دیا

17/11/2025
Photos from MSM SINDH Official's post 16/11/2025

قومی طلبہ کنوینشن لاھور میں صدر ایم ایس ایم سندھ یاسر کھوسہ انقلابی کی شرکت اور سندھ کے طلباء کی نمائندگی !
Mustafavi Students Movement [Official]

13/11/2025
Photos from Mustafavi Students Movement [Official]'s post 13/11/2025

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تنگوانی ضلع کشمور کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں خصوصی شرکت یاسر کھوسہ، صدر MSM سندھ نے کی۔ اجلاس میں 16 نومبر کو ہونے والے قومی طلبہ کنونشن، مراکز علم کے قیام ، رفاقت سازی مہم اہداف پر بریفنگ دی گئی۔
اس موقع پر تاج محمد سیکرٹری دعوت، یاسر بھٹی سیکرٹری ویلفیئرMSM سندھ، اور شھباز علی صدر تنگوانی موجود تھے۔
۔
۔
۔

06/11/2025

Congratulations brother Kazim Ali Mughal 🎉
Mustafavi Students Movement [Official]

06/11/2025

ہم دیں گے زمانے کو اُجالوں کی ضمانت

قومی طلبہ کنونشن
🕔 16 نومبر، بروز اتوار، شام 5 بجے
📍 مرکزی سیکرٹریٹ MSM، ماڈل ٹاؤن، لاہور
۔
۔

06/10/2025

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نوجوانوں کی دینی، اخلاقی اور روحانی تربیت کے ساتھ امن، محبت اور رواداری کے فروغ میں مصروفِ عمل ہے۔ ایم ایس ایم کے طلبہ اسلام سے وابستگی اور وطن سے محبت کو مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے اِسلامی و ملی اَفکار کو عام کرنے میں ایم ایس ایم نے قابلِ فخر کردار ادا کیا ہے۔ ایم ایس ایم کے یومِ تاسیس پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل

Mustafavi Students Movement [Official]

Photos from MSM SINDH Official's post 06/10/2025

اکتوبر 6 — دنِ امن، علم و شعور
جب ماضی میں تعلیمی اداروں میں طلبہ تنظیموں کے نام پر انتہاپسندی، تشدد اور نفرت کا بازار گرم تھا، تب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اس تاریکی میں اُمید کی شمع روشن کی۔ 6 اکتوبر 1994 کو مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) کی بنیاد رکھی گئی — ایک ایسی تحریک جو علم، امن، برداشت اور کردار سازی کا پیغام لے کر اٹھی۔ ایم ایس ایم کا مقصد صرف ایک طلبہ تنظیم بننا نہیں تھا، بلکہ یہ ایک فکری و روحانی انقلاب کی بنیاد تھی تاکہ نوجوان کتاب کے عاشق، قلم کے سفیر اور مصطفوی کردار کے امین بنیں۔ آج الحمدللہ MSM پاکستان کے ہر شہر، ہر یونیورسٹی اور ہر کالج میں علم و امن کا پرچم بلند کیے ہوئے ہے۔ یہ وہ کارواں ہے جو ہر نوجوان کو یہ پیغام دیتا ہے کہ قلم تمہاری طاقت ہے، کردار تمہارا سرمایہ، اور امن تمہارا پیغام۔ ہم آج کے دن یہ عہد کرتے ہیں کہ ہم شیخ الاسلام کے افکار کی روشنی میں تعلیم، امن، اخلاق، خدمت اور نظریۂ مصطفوی کے فروغ کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ یومِ تاسیسِ MSM
مبارک ہو — یہ تحریک صرف تنظیم نہیں، یہ ایک فکری انقلاب ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Sindh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Sindh
Sindh