Kids university High School Daur

Kids university High School Daur

Share

Your first step towards a bright future. �

13/08/2023

Pakistan Zindabad 🇵🇰
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

01/01/2023
03/12/2022

"Self-belief and hardwork will always earn you success."

Management Kids University High School wishes students the best for upcoming exams.
You all have worked really hard throughout the 1st term and this is your time to make all your efforts count.
Good luck ! 🌟

14/08/2022

Celebrate the true spirit of independence with commitment to a better future! 🇵🇰🇵🇰

17/06/2022

Here is a quick look at Daur's
FIRST well planned, educational
& extremely fun summer camp
*KIDS SUMMER CAMP*

01/06/2022

کچھ دنوں پہلے ایک پوسٹ نظر سے گزری جو کہ اسکول میں ہونے والی Bullying کے بارے میں تھی کہ کس طرح بچے ان بچوں کا مذاق اڑاتے ہیں جو پرانی کتابیں ، پرانا بستہ (جو کہ اب اسکول بیگ کہلاتا ہے ) ، سستی پانی کی بوتل اور لنچ باکس اسکول لے کر آتے ہیں
اس پوسٹ میں یہ بھی ذکر تھا کہ ہم سفید پوش طبقے کے لوگ بمشکل اپنے بچوں کو اچھے اور مہنگے تعلیمی اداروں میں بھجواتے ہیں ۔ ان کی فیس تو کسی طرح ادا کر ہی دیتے ہیں لیکن بقیہ چیزوں کو پورا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے
اسکول کے بچے اس سواری تک کا مذاق اڑاتے ہیں جو کہ ان کے مروجہ standard کے مطابق نہیں ہوتی
پوسٹ پڑھ کر دل بہت دکھا کہ آخر دنیا کس طرف جا رہی ہے کہ چھوٹے چھوٹے بچوں میں بھی اس قدر مادیت پرستی ہو گئی ہے

سب سے پہلی بات
اگر ہمارا کا بچہ کسی دوسرے بچے کا مذاق اڑاتا ہے ، اس کی تضحیک کرتا ہے ، اسے اور اس کی چیزوں کو کم تر سمجھتا ہے تو
“ہم بحیثیت والدین اپنے بچے کی اخلاقی تربیت کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں”
اب چاہے یہ کہیں کہ Don’t Judge, یا کچھ اور حقیقت یہی ہے کہ یہ والدین کی ناکامی ہے کہ ہم اپنے بچوں کو اخلاقیات اور آدابِ معاشرت جیسی بنیادی چیز ہی نہ سکھا سکے جس کی ضرورت دن کے چوبیسوں گھنٹے، سال کے بارہ مہینے اور تین سو پینسٹھ دنوں میں ہر وقت ہر لمحہ ہوتی ہے
احساس ، مروت ، ادب، تہذیب اور انکساری بچہ گھر سے سیکھتا ہے
زمانہ تو اب بس بری باتیں اور خراب اخلاق پھیلانے والا ہوگیا ہے
یہ سب کیسے سکھائیں؟؟؟ آج مجھے اس پر بات نہیں کرنی کیونکہ یہ سب ہم لوگ پہلے سے ہی اچھی طرح جانتے ہیں
آج مجھے اس بات کے دوسرے پہلو پر بات کرنی ہے
اور وہ ہے “پرانی چیزوں کا استعمال”

اس وقت پوری دنیا جن بڑے مسائل کا شکار ہے اس میں سے ایک بہت بڑا اور اہم مسئلہ ماحولیاتی آلودگی اور Global Warming کا ہے
نئے کپڑے اور چمکتی دمکتی چیزیں تب ہی استعمال کی جا سکتی ہیں جب زندگی و صحت ہو
اور انسانوں نے اس زمین کا وہ حال کیا ہے کہ آنے والے وقتوں میں زندگی کی بنیادی ترین ضرورتوں یعنی کہ پانی، آکسیجن، صاف ہوا اور معتدل موسم کیلئے بھی اللہ نہ وہ وقت لائے کہ انسان تر سے

اپنے بچوں کو بتائیے کہ پرانی چیزوں کو استعمال کرنا ماحول دوست عمل ہے
It is Environment Friendly
اور ہر بار پرانی قابلِ استعمال چیزوں کو پھینک کر نئی چیزیں لینا جبکہ اس کی واقعاً ضرورت بھی نہ ہو کس قدر ماحول دشمن عمل ہے
ایک سوتی قمیض / cotton shirt بنانے کیلئے معلوم ہے کتنا پانی استعمال ہوتا ہے؟
تقریباً 2700 لیٹر
اور یہ اتنا پانی ہے کہ ایک انسان کی 900 دن یعنی کہ تقریباً تین سال تک کی پانی کی ضرورت کو پورا کرسکتا ہے
اپنے بچوں کو Carbon Footprint کے بارے میں بتائیں
انہیں بتائیں کہ ایک کتاب کے بننے میں کیا کیا material لگتا ہے
اور ہر بار نئی کتاب خریدنے کے بجائے استعمال شدہ کتاب لینے سے آپ کے planet کو کیا کیا فائدے ہو سکتے ہیں
بچوں کو 3R کا فلسفہ سمجھائیں
Reduce, Reuse, Recycle

انہیں بتائیں کہ Renewable اور Non Renewable Resources کیا ہیں
کس طرح اپنی ضرورت سے زائد چیز کا استعمال ہماری زمین کے equilibrium کو برباد کر رہا ہے

ہر بار اور بار بار ان کے سامنے اس عمل کی تعریف کریں کہ آپ کی کلاس کا جو بھی بچہ پچھلے سال کا بیگ اس سال بھی استعمال کرے گا وہ planet earth کو کتنا فائدہ پہنچائے گا
جو بچہ اپنے بہن بھائیوں دوستوں رشتہ داروں کی کتابیں استعمال کرے گا تو
He is going green and following the three Rs of Reduce, Reuse , Recycle ♻️

اخلاقیات کے ساتھ ساتھ یہ عملی تجزیہ بھی بچوں کے سامنے رکھیں
اس مادیت پرستی ، نئے سے نیا ، ضرورت سے زائد نے نہ صرف ذہنوں کو آلودہ کیا ہے بلکہ زمین اور اس کے ماحول کو بھی تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے

اپنے بچوں کو سمجھائیں کہ پرانی چیزیں استعمال کرنے والے بچے حقیر نہیں بلکہ ہیرو ہوتے ہیں
ماحول دوست ہوتے ہیں

کسی طرح ہمیں مل جل کر اس مادیت پرستی کو روکنا ہوگا جو زندگی کا سکون اور قناعت کھاتی جا رہی ہے
خود پر بھی رحم ہوگا ،ماحول پر بھی رحم ہوگا اور ان والدین اور بچوں پر بھی رحم ہوگا جو اپنے بچوں کیلئے ہر بار نئی چیزیں نہیں لے سکتے

باقی رہ گئی مذاق اڑانے اور تحقیر کرنے کے بارے میں دینی اور اخلاقی تربیت تو اس سے ہم بہت اچھی طرح واقف ہیں
بات صرف عملی اقدام کی ہے

آلودگی صرف ماحولیاتی نہیں ہوتی بلکہ ذہنی اور اخلاقی بھی ہوتی ہے
اور ہم سب اچھی طرح آگاہ ہیں کہ ذہنی اور اخلاقی طور پر آلودہ لوگ ایسے ہی گھٹن کا باعث ہوتے ہیں جیسے کہ آکسیجن کی کمی والی فضا اور اتنے ہی تعفن زدہ جیسے کہ بدبودار کچرے کا ڈھیر
اور ہم میں سے کوئی بھی یہ نہیں چاہے گا کہ ہمارے بچے ایسے آلودہ ، باعثِ گھٹن اور باعثِ آزار بنیں
سب سے بہترین کام جو ہم کر سکتے ہیں وہ ہے معاشرے کو اچھے انسان دینا اور بحیثیت والدین ابھی یہ ہمارے اختیار میں ہے

30/05/2022

KIDS LANGUAGE CENTRE

26/05/2022

What ARE YOU WAITING FOR??


24/05/2022

ATTENTION!!!!

20/05/2022

Hurry up! ⚠️
Give your child a golden chance to experience what art🎨👩🏻‍🎨, education📚 🌏and health⛹🏻‍♂️🏕️ looks all together at the same time this summer! 🌳🌻⛱️🌞🍃🌤️
.


Want your school to be the top-listed School/college in Sindh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Kids University High School, Moro Road , Daur, Dist; Nawab Shah
Sindh

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 14:00
Saturday 07:00 - 14:00