13/08/2026
🇵🇰 یومِ آزادی 14 اگست 🇵🇰
Air Foundation School System Padidan Campus
کی جانب سے تمام پیارے طلبہ و طالبات کو یومِ آزادی کے پُروقار پروگرام میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
📅 تاریخ: 14 اگست 2026ء، بروز جمعہ
⏰ وقت: صبح 8:00 بجے تا دوپہر 12:00 بجے
آئیے! ہم سب مل کر پاکستان کی آزادی کا جشن جوش و جذبے سے منائیں اور اپنے وطنِ عزیز سے محبت کا اظہار کریں۔ 🇵🇰💚
👕 طلبہ کے لیے خصوصی ہدایت
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو سفید اور سبز (White & Green) لباس پہنا کر اسکول بھیجیں، تاکہ یومِ آزادی کی مناسبت سے پروگرام کو خوبصورت اور یادگار بنایا جا سکے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Air Foundation School System Padidan Campus