05/03/2024
23 شعبان یوم وفات محسن سندھ سید العلماء مولانا سید ثمر حسن زیدی اعلیٰ اللہ مقامہ
"مَوتُ العَالِمِ مَوتُ العَالَم"
" عالِم کی موت عالَم کی موت ہے"
سید العلماء کے انتقال کے بعد آیت اللہ العظمی سید کاظم قظوینی اور آیت اللہ العظمی اِبراھیم امینی کی ایران سے مدرسہ جامعہ علویہ مشارع العلوم حیدرآباد سندھ پاکستان آمد اور مولانا سید محمد عباس زیدی نجفی مرحوم نوار اللہ مرقدہ کو تعزیت پیش کی اور قبلہ کی قبر اقدس پر فاتحہ خوانی کی۔
مسجد ابوالفضل العباس قدم گاہ مولا علی ع میں ایک مجلسِ عزاء منعقد ہوئی جس میں آیت اللہ العظمی سید کاظم قظوینی اور آیت اللہ العظمی اِبراھیم امینی نے خطاب فرمایا اور پورے پاکستان خصوص حیدرآباد سندھ کے مومنین کو اور اُن کے شاگردان کو تعزیت پیش کی اور سید العلماء کی خدمات کو سراہا اور اُن کے درجات میں بلندی کے لیے دعا کی۔۔
(اُس موقعہ پر لی گئیں کچھ یادگار تصاویر)
---الفاتحہ--