HomeSchoolingideas

HomeSchoolingideas `Passionate Teacher | Sharing Worksheets & Home Schooling Ideas for Moms 💛` https://thealoeveraco.shop/PvjsAKUD

پریپ کلاس سائنس - آج ہم نے قوتوں کو سمجھا، دھکیلنا، کھینچنا اور اٹھانا، ننھے سائنسدان روزمرہ زندگی سے سیکھ رہے ہیں۔     ...
20/10/2026

پریپ کلاس سائنس - آج ہم نے قوتوں کو سمجھا، دھکیلنا، کھینچنا اور اٹھانا، ننھے سائنسدان روزمرہ زندگی سے سیکھ رہے ہیں۔

پریپ کلاس کے ماؤں کے لیے! بچوں کو 4 کا پہاڑہ رٹوائیں نہیں، آسان ٹرک سے کھیل کھیل میں یاد کروائیں۔
20/10/2026

پریپ کلاس کے ماؤں کے لیے! بچوں کو 4 کا پہاڑہ رٹوائیں نہیں، آسان ٹرک سے کھیل کھیل میں یاد کروائیں۔

مرکب حروف تہجی - اردو کا اہم سبق! دو حروف مل کر ایک نئی آواز بناتے ہیں، جیسے ب + ھ = بھ۔ بچوں کو روزانہ ایک ایک حرف کی م...
20/10/2026

مرکب حروف تہجی - اردو کا اہم سبق! دو حروف مل کر ایک نئی آواز بناتے ہیں، جیسے ب + ھ = بھ۔ بچوں کو روزانہ ایک ایک حرف کی مشق کروائیں۔

بچوں کے لیے آسان سائنس اور انگلش — بغیر تصویروں کے، بولڈ اور صاف لکھائی میں تاکہ یاد کرنا آسان ہو۔ 🖤🤍خاص طور پر ہوم سکول...
20/10/2026

بچوں کے لیے آسان سائنس اور انگلش — بغیر تصویروں کے، بولڈ اور صاف لکھائی میں تاکہ یاد کرنا آسان ہو۔ 🖤🤍
خاص طور پر ہوم سکولنگ ماؤں کے لیے بنایا گیا، پرنٹ کریں اور بچوں کو روزانہ ایک سبق یاد کروائیں۔

آپ کو اگلا سبق کس موضوع پر چاہیے؟ کمنٹ میں بتائیں۔

20/10/2026

Little learners in action! Today we explored Verbs - action words that show what we do, like run, jump, eat and play.

20/10/2026

پریپ کلاس سائنس - آج ہم نے قوتوں کو سمجھا، دھکیلنا، کھینچنا اور اٹھانا، ننھے سائنسدان روزمرہ زندگی سے سیکھ رہے ہیں۔

مسجد سے نکلتے ہی اللہ کے فضل کا سوال کریں، کیونکہ باہر کی دنیا میں اسی کے فضل سے کامیابی ملتی ہے۔
19/10/2026

مسجد سے نکلتے ہی اللہ کے فضل کا سوال کریں، کیونکہ باہر کی دنیا میں اسی کے فضل سے کامیابی ملتی ہے۔

19/10/2026

Meet Mr. Triangle! 3 sides, 3 corners - learning shapes has never been this fun for your little one.

19/10/2026

Learning Letter A is so much fun! A is for Ant, A is for Apple - watch, listen and repeat with your little learner.

پریپ کلاس کے بچوں کے لیے Myself کا آسان ٹاپک، تاکہ بچہ اعتماد سے اپنا تعارف کروانا سیکھ سکے۔
19/10/2026

پریپ کلاس کے بچوں کے لیے Myself کا آسان ٹاپک، تاکہ بچہ اعتماد سے اپنا تعارف کروانا سیکھ سکے۔

Address

Sargodha
Sillanwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HomeSchoolingideas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category