28/11/2025
معزز والدین السلام علیکم! اپ کو اگاہ کیا جاتا ہے کہ اج مورخہ 28 نومبر 2025 کو اسسٹنٹ کمشنر صاحب اور ڈپٹی سپریڈنٹ پولیس صاحب نے تمام تعلیمی اداروں کے پرنسپل صاحبان کی میٹنگ لی ہے جس میں 18 سال سے کم عمر بچے موٹر سائیکل ڈرائیو کرنے کے مجاز نہیں ہیں۔ (یہ میٹنگ کا ایجنڈا تھا) اگر کوئی بچہ خلاف ورزی کرے گا تو اس کے والد پر FIR دی جائے گی۔
تمام والدین سے التماس ہے کہ وہ اپنے 18 سال سے کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل چلانے کی ہرگز ہرگز اجازت نہ دیں۔ شکریہ
ملک ممتاز حسین کھچی
12/06/2018
13/09/2016
22/08/2016
22/08/2016
30/07/2016