The knowledge Hub School

The knowledge Hub School Qualified & experienced staff💯
Quality & Activity base Learning Environment For students. 📙📘📗📕📔🎒
Join us For Best Future.💯
Free Admission2025

سلانوالی میں یومِ دفاعِ پاکستان بھرپور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے--ملک بھر کی طرح سلانوالی میں بھی یومِ دفاعِ پاکستان ...
06/09/2026

سلانوالی میں یومِ دفاعِ پاکستان بھرپور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے--

ملک بھر کی طرح سلانوالی میں بھی یومِ دفاعِ پاکستان قومی جوش و جذبے اور ملی یکجہتی کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی چوہدری محمد اکمل کی سربراہی میں یومِ دفاع کی پروقار تقریب اور ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں سرکاری اداروں کے افسران و اہلکاروں سمیت سیاسی، سماجی شخصیات، معززینِ علاقہ اور شہریوں نے بھرپور شرکت کی۔

اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی چوہدری محمد اکمل نے اپنے خطاب میں کہا کہ یومِ دفاع پاکستان ہماری قومی تاریخ کا اہم دن ہے۔ یہ دن ہمیں اپنے شہداء کی قربانیوں کو یاد کرنے اور ملک و قوم کی خدمت کے عزم کو مزید مضبوط کرنے کا پیغام دیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وطنِ عزیز کی ترقی اور استحکام کے لیے ہر شہری کو اپنی ذمہ داریاں ایمانداری سے ادا کرنی چاہئیں۔

بعد ازاں یومِ دفاع کے حوالے سے ریلی بھی نکالی گئی، جس میں شرکاء نے قومی پرچم لہراتے ہوئے پاکستان سے محبت اور پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کا اظہار کیا۔ ریلی کے شرکاء نے شہر کے مختلف راستوں سے گزر کر شہریوں کو قومی یکجہتی، حب الوطنی اور وطن کے دفاع کے عزم کا پیغام دیا۔

تقریب کے اختتام پر شہداء پاکستان کے لیے فاتحہ خوانی اور ملکی سلامتی و استحکام کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

شرکاء کا کہنا تھا کہ پاکستان کی آزادی، خودمختاری اور سلامتی کے لیے دی جانے والی قربانیاں قوم کے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہیں گی۔

Writing🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰پرچم کشائی کی پُروقار تقریب📍 ٹاؤن کمیٹی سیلانوالی6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان کے ...
06/09/2026

Writing
🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰
پرچم کشائی کی پُروقار تقریب
📍 ٹاؤن کمیٹی سیلانوالی
6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر ٹاؤن کمیٹی سیلانوالی میں منعقدہ پُروقار پرچم کشائی کی تقریب میں دی نالج ہب گارڈن ٹاؤن سلانوالی سکول کے ننھے منے طلبہ و طالبات نے بھی بھرپور شرکت کی۔
اس موقع پر بچوں نے سبز ہلالی پرچم کے ساتھ وطنِ عزیز سے محبت اور قومی جذبے کا خوبصورت اظہار کیا۔ 🇵🇰💚
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
🇵🇰 پاک فوج پائندہ باد!

30/06/2026
02/05/2025

ActivityTime

29/04/2025

"Secure your future with our esteemed institution's admission process."
"Admission open: Take the first step towards a brighter tomorrow."

Address

Garden Town Ist Phase
Sillanwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The knowledge Hub School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category