05/08/2023
بابر اعظم نے ایل پی ایل 24 گیندوں میں 41 رنز بناکر آؤٹ بہت ہی افسوس ہوں ہیرو نے ففٹی نہیں بنایا 👏🥺💔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Gaon Shamshabad, College & University, Sillanwali.
05/08/2023
بابر اعظم نے ایل پی ایل 24 گیندوں میں 41 رنز بناکر آؤٹ بہت ہی افسوس ہوں ہیرو نے ففٹی نہیں بنایا 👏🥺💔
04/08/2023
Follow My Page 📃
04/08/2023
Anderson + Broad vs Wasim + Waqar 😲
04/08/2023
Pakistan vs India squads in Men's Asia Cup 2023 🏆
بڑی خبر!
ایم این اے سلانوالی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے سلانوالی شاہین آباد کارپٹ روڈ منظور کروانے کا دعویٰ کردیا---
04/08/2023
حضرت بی بی ♥️♥️
02/08/2023
• Today's the best video 🌿🥰
Infozs 👈👈
👍👍👍
•🔴 Beautiful
Today's the best Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
02/08/2023
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ❤
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
💕❤🤍💕
02/08/2023
آپ کے خیال میں کونسی پاکستانی اسپنر کو ایشیا کپ اور ورلڈ کپ میں موقع دینا چاہیے
1 شاداب خان
2 اسامہ میر
01/08/2023
ساہیوال سرگودھا کے نواحی علاقے شاہ موسی میں نہر کےقریب کھیت میں علاقہ کے مکینوں نے نو مولود بچی کو پھینکتے ہوئے خاتون پکڑی لی---
بچی سمیت خاتون کو پولیس کے حوالے کر دیا،
پولیس کی مزید تفتیش جاری---
|
31/07/2023
شالیمار بس کمپنی کا لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے کا سلسلہ جاری!
ساہیوال کے علاقہ تھانہ ترکھانوالہ میں تیز شالیمار ڈائیوو بس نے موٹر سائیکل کو کچل دیا---
موٹر سائیکل پر ایک خاتون اور ایک مرد سوار تھے---
خاتون کی بازوں ٹوٹ گئی جبکہ مرد حالت انتہائی نازک بتائی جا رہی ہے، دونوں زخمیوں کو ریسکیو1122 نے ہسپتال منتقل کردیا---
واقعہ بس اوور ٹیک کرتے ہوئے ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا،زرائع
|