The Superior Group Of Schools

The Superior Group Of Schools

Share

The Superior Group Of School is a leading educational network of the Country.

08/08/2024

✅کیا آپ اپنے بچے کی تعلیم کے لیے فکر مند ہیں؟؟؟
یقناً ہوں گے۔۔۔!

✅کیا آپ ایسے سکول کی خواھش رکھتے ھیں جہان میٹرک کلاسز کی تیاری کا مربوط نظام ھو؟
والدین کااپنے بچوں کے لیے فکر مندہونافطری عمل ہے۔
✅کیا آپ ایک ایسا اسکول چاہتے ہیں جہاں آپ کے بچے کو جدید دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی ملے
✅کیا آپ کو ایسے اسکول کی تلاش ہے جہاں آپ کے بچے کی عملی تربیت ہو۔ جہاں رٹہ سسٹم نہ ہو بلکہ مختلف سرگرمیوں کے ذریعے تعلیم دی جاتی ہو؟؟

تو آپ کی تلاش ختم ہوگئی۔

آپ ہمارے کیمپس تشریف لائیں،اسکول کا جائزہ لیں، ہمارا نظام تعلیم دیکھیں اور اطمینان سے اپنے بچے کے بہتر مستقبل کےلیے درست فیصلہ کریں۔کیونکہ سپیرئرسکولز جدید دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم اور بچے کی عملی تربیت پر خصوصی توجہ دیتا ہے۔
سپیرئیر سکولزمیں ناظرہ قرآن بطور لازمی مضمون پڑھایاجاتاہے۔
اس کے علاوہ احادیث اور مسنون دعاؤن کے علاوہ بڑی کلاسز میں فہم قرآن پروجیکٹ کے ذریعے بچوں کی ذھنی و فکری تربیت کی جاتی ہیں۔
سکلز ڈیویلپمنٹ پروگرام ہمارا ایک منفردفیچر ہے۔

📣 𝗔𝗱𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗢𝗽𝗲𝗻 📣
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧:
✅ The Superior Group Of Schools Sahiwal The Superior Model High School Sahiwal Nawa loak Campus

25/03/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Sillanwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Sillanwali

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00