Al Qadir Islamic Center Sialkot

Al Qadir Islamic Center Sialkot

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Qadir Islamic Center Sialkot, Education Website, Airport Road Gohad pur Sialkot opposite PSO, Sialkot.

Hifz-e-Qur’an With Arabic and English spoken and Translation ,Diploma in Quran Studies for 3 Months ,Short courses online and onsite Arabic & English languages center Translation and Tafseer e Quran

25/05/2026
23/05/2026

سمر کیمپ جلد آرہا ہے ۔۔۔۔

19/05/2026

سوال: قربانی کا ارادہ کرنے والے شخص کیلئے ناخن اور بال کاٹنے کا کیا حکم ہے؟

جواب: عشرۂ ذی الحجہ (ذی الحج کے ابتدائی دس دن) میں بال اور ناخن نہ کاٹنا فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔ کوئی شخص قربانی کا ارادہ رکھتا تو ہو اور ذی الحجہ کا مہینہ شروع ہوجائے تو اسے چاہئے کہ قربانی کرنے تک اپنے ناخن اور بال وغیرہ نہ کاٹے۔ ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

إِذَا دَخَلَ الْعَشْرُ وَعِنْدَهُ أُضْحِيَّةٌ يُرِيدُ أَنْ يُضَحِّيَ، فَلَا يَأْخُذَنَّ شَعْرًا، وَلَا يَقْلِمَنَّ ظُفُرًا.

جب عشرہ ذی الحج داخل ہو جائے تو جس شخص کے پاس قربانی ہو اور وہ قربانی کا ارادہ رکھتا ہو تو وہ اپنے بال کاٹے اور نہ ہی ناخن تراشے۔

مسلم، الصحيح،3: 1565، رقم: 1977، بيروت: دار احياء التراث العربي

ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے معلوم ہوا کہ قربانی کرنے والا، ذی الحج کا چاند نظر آنے سے قربانی دینے تک نہ بال کاٹے اور نہ ناخن تراشے، لہٰذا قربانی کرنے والا شخص ذی الحج کا چاند نظر آنے سے ایک دو دن پہلے غیر ضروری بالوں کی صفائی کرے اور اپنے ناخن وسر کے بال ترشوا لے کیونکہ ذی الحج کے پہلے عشرہ میں ان کا کاٹنا اور ترشوانا رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی علامہ وقاص علی خالد

17/05/2026

عربی زبان سیکھنے کا دوسرا دن اور سٹوڈنٹ عثمان مصطفی سے گفتگو ۔۔۔۔دوسرے دن ہی بات کرنے کی صلاحیت الحمدللہ ۔۔۔۔شہر سیالکوٹ میں عربی زبان سکھانے ترجمہ قرآن۔کرنے اور حفظ القرآن کا ادارہ القادر اسلامک سنٹر سیالکوٹ

16/05/2026

Our student Arham Mughal learned by heart Arabic counting 1 to 10 من الواحد إلى العشره

Photos from Al Qadir Islamic Center Sialkot 's post 14/05/2026

القاادر اسلامک سنٹر حسین ہاوس کے طلباء کے زیر اہتمام ہفتہ وار بزم ادب میں طلباء نے تلاوت و نعت و تقریر کی آخر میں ڈائریکٹر ادارہ ھذا علامہ مغتی وقاص علی خالد نے تربیتی گفتگو اور دعا کی طلباء کے لیے ریفرشمنٹ کا انتظام بھی کیا

14/05/2026

بزم ادب هر جمعرات

13/05/2026

من الواحد إلى العشره
Arabic counting 1 to 10 for Hifz e Quran Students

12/05/2026

شاندار سمر قرآن کیمپ Life Changing Summer camp
سمر کیمپ میں قرآن سے جڑیں ۔۔۔ تجوید و قرات سیکھیں۔۔۔۔ترجمہ سیکھیں ۔۔۔عربی بول چال ۔۔۔دعائیں ۔۔۔انگلش بول چال ۔۔۔۔۔Summer Quran camp

Photos from Al Qadir Islamic Center Sialkot 's post 08/05/2026

Sports day Al Qadir islamic center organized cricket match had a great time with Quran students entire team played well
Congratulations

07/05/2026

Tomorrow morning, all students should come on time with their fathers at 5:30 AM. The cricket match will start at 5:30 AM and finish at 7:30 AM. After the match, all students will go back home. The institute will remain closed after the match. The match will be played between the students. Please be punctual and enjoy the game together.

Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Airport Road Gohad Pur Sialkot Opposite PSO
Sialkot

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00