16/12/2025
🌟 Ali Imran Engineer 🌟
علی عمران انجینیئر — ہمارے سکول کے ہونہار سابق طالبِ علم،
ہمارے گاؤں کی شان اور ایک کامیاب، باوقار شخصیت!
آپ نے اپنی محنت اور لگن سے نہ صرف اپنے خاندان بلکہ پورے گاؤں کا نام روشن کیا۔
یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ آپ SMC ممبر حاجی صاحب کے فرزند بھی ہیں،
جنہوں نے ہمیشہ سکول کے ساتھ تعاون اور محبت کا ثبوت دیا۔ GES JHUN آپ کی کامیابیوں، آپ کے اخلاق،
اور سکول کے ساتھ آپ کے دل سے جڑے ہوئے تعلق کی قدر کرتا ہے۔
❤ Thank you, Ali Imran!❤
آپ کی محبت اور تعاون ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔
آپ جیسے نوجوان ہی ہمارے معاشرے کا اصل فخر ہیں۔