11/03/2024
Ibrar Foundation
We work for the welfare of:
Child labour
women rights
Mother and Children education
Health Issues of poor
Social education
promote literacy
We are working for the welfare of poor people,street child so that they are able to live a better and healthy life. Also for the women rights so that they shall able to speak out for their rights. We promote a happy and healthy society. We want to give street children equal rights that all the other children enjoying with.
11/03/2024
29/02/2024
ابرار ویلفیئر فاؤنڈیشن اور سی آئی پی کے اشتراک سے حاجی خالد میرج ہال میں خواتین کا ضلعی کنوینشن کا انعقاد ہوا جس میں خواتین اور سول سوسائٹیذ نے کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر شریف گھمن ، الیکشن کمیشن افسر زھیر شاہ ، اسسیٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا ملک احسن اور سول سوسائٹی کے نمائندگان اور سی آئ پی کے ممبرز نے شرکت کی ۔ سی ای او ابرار ویلفیئر فاؤنڈیشن نزہت عمران نے اس کنویشن کا مقصد بتایا کہ جن علاقوں میں خواتین کا ٹرن اوٹ کم تھا وہاں پے کام کر کے اسکو بڑھایا جائے اور چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پیش کیا اور ان سے درخواست کی کہ اسسمبلیوں ،اعوانوں اور اداروں میں خواتین کے مسائل جن پر ابرار ویلفیئر اور سی ای پی نے اجاگر کیے اور تمام مہمان خصوصی نے یقین دہانی کروائی کہ ہم اپنے اداروں میں ان مسائل کو ضرور حل کریں گے اور آخر میں سی ای ا و ابرار ویلفیئر فاؤنڈیشن نزہت عمران نے تمام مہمان خصوصی ، سول سوسائٹی ، میڈیا ، سی ای پی ممبرز کا شکریہ ادا کیا اور سی ای پی کا تعرف اور اسکے مقاصد کے بارے میں بتایا ۔ اور یوں تقریب کا احتتام کیا گیا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sialkot
PAKIKOTLISIALKOT