Set goal to get better everyday.🏑🇵🇰💐❤️
2026
Muhammad Qasim Butt
Muhammad Qasim Butt
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Qasim Butt, Educational consultant, Daska, Sialkot.
Freelancer Trainer ||Educationist Counselor
||Digital Creator || Gold � Medalist || Public Spéaker || NAVTTC Trainer
CEO
Creative Mentor's
President
Tameer E IKHLAQ Pakistan
یوٹیوب چینل ضرور سبسکرائب کریں
https://www.youtube.com/@Qasim_Butt007
31/12/2025
نیا سال 2026 بہت مبارک ہو اللہ تعالی آپ کو ہزاروں خوشیاں دے آمین
ہم عہد کرتے ہے 2026 میں بھی
انسانیت کی خدمت کرتے رہے گے
Muhammad Qasim Butt
Director IT Department
نیکی فاؤنڈیشن پاکستان
30/12/2025
زندگی بہت خوبصورت ہے ، اسے ضائع نہ کریں کم ظرفوں اور
سازشی لوگوں کے خوف سے ، مٹی کے بنے ہوئے اپنے ہی جیسے پتلوں سے نہ گھبرائیں ، ❣️دل کو خوفزدہ نہ ہونے دیں ، اٹھیں ، سامنے کھڑے ہوں اور اپنے حق کی جنگ لڑیں ، کبھی بھی پیٹھ پیچھے سازشیں نہ کریں ، کیونکہ ایک اللہ بھی ہے جو ہماری شہ رگ کے قریب ہے ، جو ہماری سانسوں کی گنتی جانتا ہے ، جو ہماری تکلیفوں سے باخبر ہے ، اس سے ڈرتے رہیں ،یقین جانیں اسکے سوا کسی سے خوف کھانے کی ضرورت نہیں ہے ، یہ مٹی کے بنے انسان نہ تمہیں عزت دے سکتے ہیں نہ ذلت ، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کریں
21/12/2025
میترانوالی میں سروے PSER
𝟏𝟔 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟏𝟒 — 𝐁𝐥𝐚𝐜𝐤 𝐃𝐚𝐲 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧
A wound that time can never heal. Tiny coffins, shattered dreams, and a nation left in tears. 🖤
We remember the innocent souls of APS, whose smiles were stolen by brutality.
Your sacrifice will never be forgotten — Pakistan stands united against terrorism. 🇵🇰
13/12/2025
میرے عزیز اور پرانے دوست
پروفیسر فیصل صاحب کو پرنسپل گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج میترانوالی بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌟
اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
آج ایک تاریخی دن بھی رہا—
مترانوالی کی تاریخ میں پہلی بار
ڈائریکٹر کالجز، پروفیسر امان اللہ راٹھور صاحب کی
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج مترانوالی تشریف آوری ہوئی۔
آپ کا تہہ دل سے شکریہ 🙏
آج کالج کے درپیش مسائل پر سنجیدہ، کھلی اور بامقصد گفتگو ہوئی—
امید ہے یہ مکالمہ بہتری کی راہوں کو روشن کرے گا۔
یہ وقت گواہ ہے نیتوں کے امتحان کا
جو بولے حق، وہی معمار ہے اس مکان کا
قدم جو رکھ دیے ہیں بہتری کی راہ میں
بدلے گا رنگ کل، آج کے اس بیان کا
بزم احباب میں حاصل ہوا نا چین مجھے
مطمئن دل ہے بہت جب سے الگ بیٹھا ہوں
راہ کے پتھر سے بڑھ کر کچھ نہیں ہیں منزلیں
راستے آواز دیتے ہیں سفر جاری رکھو
یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے
نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو
۔ 🌸
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Sialkot
52220