22/08/2025
خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۔
ترجمہ۔ تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سیکھے
اسلام علیکم
الحمد قرآن انسٹیٹیوٹ میں آپ
احباب کو خوش آمدید کہتے ہیں ہم آپ کو قرآن کریم کے متعلق کیا خدمات فراہم کر سکتے ہیں
کیونکہ کے ہمارا یہ انسٹیٹیوٹ بچے اور بچیوں مردوں اور خواتین کے لیے قرآن کریم کی تعلیم عام کرتا ہے
اور دیگر دینی مسائل وضو ، طہارت ، نکاح، طلاق، روزمرہ کی زندگی میں آنے والے مسائل اور اس کے ساتھ احادیث مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا کورس جس میں ایک سو 💯 سے احادیث زبانی یاد کروائی جائیں گی اور
اس کے علاوہ ترجمہ کے ساتھ قرآن کریم اور قرآن کریم کی تفسیر کی کلاسز مکمل حفظ اور منتخب حفظ بھی کروایا جاتا ہے
اگر آپ بھی اپنے بچوں ، بچیوں خواتین اور مردوں کو ہمارے ادارے سے آنلاین قرآن کریم کی تعلیم حاصل کروانے کے خوابشمند ہیں تو ابھی اس نمبر پر واٹس ایپ رابط کر کے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں
شکریہ
923250717978