Dar-ul-Ilm Quran Institute

Dar-ul-Ilm Quran Institute 𝐔𝐧𝐥𝐨𝐜𝐤 𝐓𝐡𝐞 𝐖𝐢𝐬𝐝𝐨𝐦 𝐎𝐟 𝐓𝐡𝐞 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧 𝐖𝐢𝐭𝐡 𝐔𝐬! 𝐖𝐞 𝐎𝐟𝐟𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐂𝐥𝐚𝐬𝐬𝐞𝐬 𝐀𝐧𝐝 𝐈𝐧-𝐏𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐋𝐞𝐬𝐬𝐨𝐧𝐬 𝐈𝐧 𝐒𝐢𝐚𝐥𝐤𝐨𝐭✨

رسول  اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: باجماعت نماز ادا کرنا اکیلے نماز ادا کرنے سے ستائیس گنا زیادہ ثواب اور درجہ رکھتا ہے۔ معجم ...
11/05/2026

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:
باجماعت نماز ادا کرنا اکیلے نماز ادا کرنے سے ستائیس گنا زیادہ ثواب اور درجہ رکھتا ہے۔
معجم الصغیر طبرانی، حدیث:288


#اسلامک #قران #حدیث

رسول  اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: رحم کرنے والوں پر رحمٰن رحم فرماتا ہے، تم زمین والوں پر رحم کرو آسمان والا تم پر رحم فرمائے...
02/05/2026

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:
رحم کرنے والوں پر رحمٰن رحم فرماتا ہے، تم زمین والوں پر رحم کرو آسمان والا تم پر رحم فرمائے گا۔
مشکوۃ المصابیح، حدیث:4969


#اسلامک #قران #حدیث

رسول  اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص مجھ پر ایک دفعہ درود پڑھے گا، اللہ تعالی اس پر دس دفعہ رحمت نازل فرمائے گا۔سنن النسا...
30/04/2026

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:
جو شخص مجھ پر ایک دفعہ درود پڑھے گا، اللہ تعالی اس پر دس دفعہ رحمت نازل فرمائے گا۔
سنن النسائی، حدیث:1297


#اسلامک #قران #حدیث

رسول  اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: خوشخبری ہے اس کےلئے جو اپنے نامہ اعمال میں استغفار کی کثرت پائے۔ابن ماجہ، حدیث:3818        ...
29/04/2026

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:
خوشخبری ہے اس کےلئے جو اپنے نامہ اعمال میں استغفار کی کثرت پائے۔
ابن ماجہ، حدیث:3818


#اسلامک #قران #حدیث

رسول  اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: مومن اپنے بھائی کا آئینہ ہے، جب وہ اس میں کوئی عیب دیکھتا ہے تو اسکی اصلاح کر دیتا ہے۔الادب...
28/04/2026

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:
مومن اپنے بھائی کا آئینہ ہے، جب وہ اس میں کوئی عیب دیکھتا ہے تو اسکی اصلاح کر دیتا ہے۔
الادب المفرد، حدیث:238


#اسلامک #قران #حدیث

رسول  اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: مومنین میں سے کامل ترین ایمان والے وہ لوگ ہیں جو اخلاق کے زیادہ اچھے ہوں۔ مصنف ابنِ ابی شیب...
27/04/2026

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:
مومنین میں سے کامل ترین ایمان والے وہ لوگ ہیں جو اخلاق کے زیادہ اچھے ہوں۔
مصنف ابنِ ابی شیبہ ۔ حدیث:31008


#اسلامک #قران #حدیث

رسول  اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: مالدار کا قرض کی ادائیگی میں ٹال مٹول کرنا ظلم ہے۔صحیح بخاری ۔ حدیث:2287                   ...
26/04/2026

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:
مالدار کا قرض کی ادائیگی میں ٹال مٹول کرنا ظلم ہے۔
صحیح بخاری ۔ حدیث:2287


#اسلامک #قران #حدیث

رسول  اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:لوگوں میں سب سے بہتر وہ ہے جو دل کا صاف اور زبان کا سچا ہو۔سنن ابن ماجہ ۔ حدیث:4216         ...
25/04/2026

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:
لوگوں میں سب سے بہتر وہ ہے جو دل کا صاف اور زبان کا سچا ہو۔
سنن ابن ماجہ ۔ حدیث:4216


#اسلامک #قران #حدیث

رسول  اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:رحمٰن کی عبادت کرو، کھانا کھلاؤ، سلام کو عام کرو، تم جنتوں میں داخل ہو جاؤ گے۔الادب المفرد ۔...
23/04/2026

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:
رحمٰن کی عبادت کرو، کھانا کھلاؤ، سلام کو عام کرو، تم جنتوں میں داخل ہو جاؤ گے۔
الادب المفرد ۔ حدیث:981


#اسلامک #قران #حدیث

رسول  اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:سب سے افضل صدقہ یہ ہے کہ مسلمان علم سیکھے، پھر اپنے مسلمان بھائی کو سیکھائے۔ ابن ماجہ ۔ حدیث...
22/04/2026

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:
سب سے افضل صدقہ یہ ہے کہ مسلمان علم سیکھے، پھر اپنے مسلمان بھائی کو سیکھائے۔
ابن ماجہ ۔ حدیث:243


#اسلامک #قران #حدیث

رسول  اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:وقت پر ادا کی ہوئی نماز،اللہ تعالیٰ کو سب کاموں سے زیادہ پسندیدہ ہے۔صحیح بخاری۔ حدیث:۵۲۷    ...
10/12/2025

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:
وقت پر ادا کی ہوئی نماز،اللہ تعالیٰ کو سب کاموں سے زیادہ پسندیدہ ہے۔
صحیح بخاری۔ حدیث:۵۲۷


#اسلامک #قران #حدیث

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-ul-Ilm Quran Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share