13/06/2026
الحمدللہ! آج دا نیو ارقم اسکول میں Parent-Teacher Meeting (PTM) کامیابی سے منعقد ہوئی۔والدین کی بھرپور شرکت اور قیمتی آراء ہمارے لیے باعثِ حوصلہ ہیں۔ طلبہ کی تعلیمی کارکردگی، اخلاقی تربیت اور مستقبل کی بہتری کے لیے والدین اور اساتذہ کا باہمی تعاون نہایت اہم ہے۔ آپ سب کے اعتماد اور تعاون کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ 🌷