26/08/2026
گورنمنٹ اسلامیہ ہائی اسکول سیالکوٹ میں ولادت با سعادت سرور کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہایت جوش و خروش سے منایا گیا،
سکول کا مین گیٹ اور عمارت برقی قمقموں سے روشن کر دی گئی، چراغاں کا دلکش نظارہ عوام الناس کی توجہ کا مرکز بن گیا۔