13/04/2026
محترم جناب چوہدری محمود احمد ججہ صاحب (DEO Elementary Sialkot) نے گورنمنٹ ہائی اسکول بڈیانہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے امتحانی سینٹر کا معائنہ کیا اور اسکول کے شاندار ڈسپلن، مثالی صفائی اور نئی انرولمنٹ میں نمایاں کارکردگی پر اسکول انتظامیہ کو سراہا۔
ترقی کی جانب گامزن، گورنمنٹ ہائی اسکول بڈیانہ!