07/05/2026
Hafiz Niaz Ahmad Alazhari
Official page of Islamic Scholar Allama Hafiz Niaz Ahmad Alazhari Managed by:Social media team of Dar-Ul-Uloom Jamya Masjid Tajdare madina
07/05/2026
21/03/2026
نمازِ عید ۲۰۲۶ دارالعلوم جامعہ مسجد تاجدارِ مدینہ سیالکوٹ
ایڈمن
21/03/2026
اعتکاف ۲۰۲۶ دارالعلوم جامعہ مسجد تاجدارِ مدینہ سیالکوٹ
ایڈمن
17/03/2026
دارالعلوم جامع مسجد تاجدارِ مدینہ سیالکوٹ
رمضان المبارک کے آخری عشرے کی بابرکت ستائیسویں طاق رات کی محفل کے عکس بند مناظر ۔۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی شب بیداری کا اہتمام کیا گیا اور سحری کا بھی وسیع انتظام کیا گیا
ایڈمن
05/03/2026
حافظ نیاز احمد الازہری صاحب کے والدین کے ایصال ثواب کے لیے افطاری کا انتظام کیا گیا اس پر وقار محفل کے عکس بند مناظر
ایڈمن
18/02/2026
علامہ حافظ نیاز احمد الازہری صاحب اور اقبال صاحب نے کرنل سعادت اللہ صاحب کو فوجی فاونڈیشن سیالکوٹ کے پرنسپل کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی
دارالعلوم تاجدارِ مدینہ مسجد میں تاجدارِ صداقت و تاجدارِ شجاعت کانفرنس : جانشین شیخ الحدیث صاحبزادہ حامد رضا ایم ایل اے و سابق وزیر مذہبی امور و اوقاف ، علامہ حضر حیات رضوی صاحب، علامہ حافظ نیاز احمد الازہری صاحب کی دعوت پر کثیر علامہ کی شرکت اور خصوصاً : صاحبزادہ علامہ فیصل ندیم کیلانی صاحب آف حافظہ آباد کا خوبصورت بیان ❤ جامع مسجد تاجدار مدینہ میں محفل پاک بسلسلہ یوم پیدائش امیرالمومنین سیدنا حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ میں خصوصی شرکت ۔ by ایڈمن
05/01/2026

16/12/2025
حضرت علامہ مولانا حافظ نیاز احمد الازہری صاحب کی دعوت اسلامی کے رکن شوری مولانا عبدالحبیب عطاری صاحب اور رکن شوری مولانا محمد اظہر عطاری صاحب سے مرکزی جامع مسجد تاجدار مدینہ سیالکوٹ میں ملاقات۔۔۔۔۔۔
By Admin
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Sialkot
335155