13/01/2026
Aims Institute of Paramedical Sciences Badiana Sialkot
We are offering paramedical courses / Two year medical diploma
13/01/2026
22/05/2025
Pharmacy Technician
Get Diploma for Medical Store licence
Limited seats only
A golden chance to open own medical store
Two years Diploma, category B
Qualification
Matric with science (Biology/Computer/Electrical wiring
Job opportunities in Foreign / Local Government and private Sectors.
(Diploma acceptable in Europe, Canada, UAE etc.)
No age limit
Registered Course From
Pharmacy Council Of Pakistan
Institute of Medical Sciences Badiana Sialkot
I got 10 reactions and comments on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
*السلام علیکم!*
تمام طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ *بدھ،26 مارچ 2025* کو ایک دن کی Basic Life Support Training پاکستان لائف سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام *AIMS Institute of* *Paramedical Sciences* ، *بڈیانہ، سیالکوٹ* میں منعقد کی جا رہی ہے۔ یہ ٹریننگ حکومت کے تعاون سے کالج میں کروائی جائے گی اور اس کی کوئی فیس نہیں ہوگی۔ اس کے علاوہ، حکومت کی طرف سے باقاعدہ سرٹیفکیٹ بھی جاری کیا جائے گا۔
*Basic Life Support (BLS)* Training میں درج ذیل مہارتیں سکھائی جائیں گی:
✅ سی پی آر ( *CPR* ) یعنی زندگی بچانے کے لیے فوری طبی امداد
✅ خون بہنے کو روکنے اور قابو پانے کے طریقے
✅ گلے میں کوئی چیز پھنس جائے تو اسے نکالنے کا طریقہ
✅ اگر جسم کی کوئی ہڈی ٹوٹ جائے تو اسے سنبھالنے اور ابتدائی طبی امداد دینے کا طریقہ
✅ اگر کوئی شخص شاک (صدمہ) میں چلا جائے تو اسے سنبھالنے اور طبی مدد فراہم کرنے کے طریقے
✅ سانپ کے کاٹنے کی صورت میں فوری طبی امداد دینے کا طریقہ
✅ اگر جسم کا کوئی حصہ جل جائے تو اس کی طبی امداد کا طریقہ
✅ اگر کسی کو کرنٹ لگ جائے تو اسے فوری طبی امداد فراہم کرنے کا طریقہ
✅ موسمِ برسات میں پیش آنے والی مشکلات سے نمٹنے کے طریقے
✅ ہارٹ اٹیک جیسی بیماریوں میں فوری طبی امداد فراہم کرنے کے طریقے
*اہم ہدایات:*
✔️ تمام طلبہ کو *صبح 9 بجے* کالج پہنچنا لازمی ہے۔
✔️ ٹریننگ کا آغاز بالکل 9 بجے ہوگا، لیٹ آنے والے طلبہ کو شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔
✔️ تمام طلبہ کو کالج کے یونیفارم میں آنا لازمی ہے۔
👈🏻 تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ اس اہم Training میں بروقت اور مکمل تیاری کے ساتھ شرکت یقینی بنائیں۔
👈🏻 سرٹیفکیٹ کے اجراء کے لیے تمام طلباء کو اپنا *شناختی کارڈ( ID* *Card* ) ساتھ لانا لازمی ہو گا ۔
👈🏻 اگر کوئی آؤٹ سائیڈر ( باہر کا فرد) بھی ٹرینڈنگ میں شامل ہونا چاہے تو وہ اپنا شناختی کارڈ لائے اور کالج میں انٹری کروا کر اس ٹریننگ میں حصہ لے سکتا ہے ۔
شکریہ۔
25/03/2025
Admission open 2024/2025 session
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sialkot
51410