ادارہ نور الہدی دولم کاہلواں سیالکوٹ
Idara Noor Ul Huda has been striving for education and welfare since 1992.
ہمارے شبعہ جات
1 ۔ جامع مسجد ختم نبوت
2 ۔ جامعہ تعلیم القرآن و علوم اسلامیہ
3 ۔ جامعہ عائشہ صدیقہ للبنات
4 پینے کا صاف پانی کا پلانٹ
5 غزالی سکولز ٹرسٹ
29/05/2026
عید الاضحیٰ 2026
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
جامع مسجد ختم نبوّت
26/05/2026
وہ جانور جن کی قربانی جائز نہیں ہے
26/05/2026
اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر لا الہ الااللہ واللہ اکبر اللہ اکبر واللہ الحمد
اعلان نماز عید الاضحی
ان شاءاللہ صبح 6:45 بجے جامع مسجد ختم نبوّت
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، تیرے ہی لئے تعریفیں ہیں، نعمتیں اور بادشاہت تیری ہے، تیرا کوئی شریک نہیں
22/03/2026
💐 تقسیم عیدی حفاظ کرام💐
ہر سال کی طرح اس سال بھی ادارہ ہذا کے تحفیظ القرآن کے طلبہ کو عیدی کی صورت میں سلے ہوئے کپڑے، ٹوپیاں اور نقدی تقسیم کیے گئے۔۔۔
بانی و مہتمم ادارہ مولانا محمد ایوب طاہر صاحب نے طلبہ میں عیدی تقسیم کی ۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sialkot