Sidra Tehseen

Sidra Tehseen Team member of minister education Rana Sikandar Hayat
Passionate about education and creativity!

Promoting activity-based learning & uplifting government schools.

Happy birthday Ayat Sikandar Hayat 🎊🎉❤️
28/10/2025

Happy birthday Ayat Sikandar Hayat

🎊🎉❤️

28/10/2025
26/10/2025

شیر ہمیشہ شیر ہی ہوتا ہے
جو زمین پر نہیں
دلوں پر حکومت کرتا ہے

26/10/2025

Zara Zoor Say BOLO,

MARYAM.
LALKAR KAY BOLO,
MARYAM.
HAMARI LEADER,
MARYAM.

Live From Village Khanke Morh,
Tehsil Patoki.

26/10/2025

جو رہنما استاد کی عزت کرے وہی اصل محسنِ تعلیم ہے۔
وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات صاحب نے میرے سر پر ہاتھ رکھ کر عزت بخشی۔
ایسا پروٹوکول اور استاد کی تکریم کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔
دل سے شکریہ سر! 🇵🇰

Rana Sikandar Hayat

26/10/2025

The way Sir Rana Sikandar Hayat always gives us respect, regards us as teacher and welcomes us with hospitality is beyond words there is no leader like him there is no Minister like him thank you so much sir Rana Sikandar Hayat

01/10/2025

✨ ہمارا سکول، ہماری ذمہ داری ✨
صاف ستھرا ماحول نہ صرف صحت مند زندگی کی ضمانت ہے بلکہ یہ بچوں کو صفائی اور ذمہ داری سکھانے کا بہترین ذریعہ بھی ہے۔ اسی مقصد کے تحت ہمارے سکول میں مختلف رنگوں کے ڈسٹ بن رکھے گئے ہیں تاکہ پلاسٹک، شیشہ، کاغذ، دھات اور نامیاتی کچرا الگ الگ کیا جا سکے۔ یہ عمل بچوں میں نہ صرف صفائی کی عادت پیدا کرے گا بلکہ ری سائیکلنگ اور ماحول کی حفاظت کے شعور کو بھی فروغ دے گا۔
آئیں ہم سب مل کر عہد کریں کہ سکول کو صاف رکھیں گے، کوڑا کرکٹ الگ الگ ڈالیں گے اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک بہتر اور صاف ستھرا پاکستان بنائیں گے۔ 🌱🇵🇰
Govt girls MC elementary school abbot road Sialkot

03/09/2025

یا اللہ رحم فرما 🌧️

Address

Sialkot
Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sidra Tehseen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sidra Tehseen:

Shortcuts

Share