14/02/2025
Oxford School System City Housing Campus
Oxford School System City Housing Campus Near Adda Kamal Pur Sialkot
14/02/2025
10/02/2025
#الحمداللہ #دستارفضیلت ❣️♥️🥀🌹
علم و ہنر سے پاتی ہے انسانیت فروغ
انسان زندہ لاش ہے تعلیم کے بغیر 🥰
مبارک ہو تم کو یہ دستار فضیلت
مبارک ہو تم کو یہ عظیم نعمت
اس مادی دور میں مادیت پسند معاشرے میں جدید دنیا کے زہریلی نقش پسندی کے شب روز میں،دنیوی کامیابی پر خوش ہونے کے ماحول میں اور دین پرستی سے کوسوں دور نوجوانوں میں۔
ہم اپنے گران قدر بچوں کو دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
#دعا کرتا ہوں اللہ تعالیٰ ان تمام بچوں کو علم جیسے عظیم نعمت کے ساتھ عمل کے روشنی نصیب فرمائیں،اپنے خاندان ، قوم علاقہ اور ملک کے لئے باعث فخر بنائیں ۔
اللّه آپکو تا حیات دینی امور سے وابستگی فرمائے اور دین اسلام کی سر بلندی کیلیے قبول فر مائیں ۔۔آمين ثم آمین ۔۔
نیک خواہشات اور تمنایئں ۔۔۔
آکسفورڈ سکول سسٹم ضیاء الامت کیمپس
شعبہ حفظ القرآن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sialkot