TAJ Zaviya Academy Badiana

TAJ Zaviya Academy Badiana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TAJ Zaviya Academy Badiana, Education, Motra Road Badiana, Sialkot.

https://youtu.be/4pP9W-aUbkA
24/04/2025

https://youtu.be/4pP9W-aUbkA

Math 9th New Book 2025 | Ex 1.1 Question #4 Complete Solved | PCTBSir Tamseel Academy This video contains the complete solution of Exercise 1.1 Question no #...

Iqbal Day 9. November 2024
09/11/2024

Iqbal Day
9. November 2024

اَلْحَمْدُلِلّٰه تاج زاویہ اکیڈمی بڈیانہ میں میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے محفلِ پاک کا انعقاد کیا گیا۔
22/09/2024

اَلْحَمْدُلِلّٰه
تاج زاویہ اکیڈمی بڈیانہ میں میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے محفلِ پاک کا انعقاد کیا گیا۔

سالانہ حسنِ نعت مقابلہ 2024 میں ہمارے ہونہار طالبِ علم نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔اور اپنا انعام وصول کیا۔الحمدللہ
22/09/2024

سالانہ حسنِ نعت مقابلہ 2024 میں ہمارے ہونہار طالبِ علم نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔اور اپنا انعام وصول کیا۔الحمدللہ

*گورنمنٹ ہائی سکول بڈیانہ کے ہمارے بہت ہی قابل اور محنتی اساتذہ اکرام سر زاہد صاحب ، سر رزاق صاحب ، سر حاجی شبیر صاحب،* ...
09/09/2024

*گورنمنٹ ہائی سکول بڈیانہ کے ہمارے بہت ہی قابل اور محنتی اساتذہ اکرام سر زاہد صاحب ، سر رزاق صاحب ، سر حاجی شبیر صاحب،*
*اسپائر کالج بڈیانہ کے معروف استاد پروفیسر طیب صاحب اور زاویہ اکیڈمی گنہ کلاں کے نامور استاد پروفیسر زوہیب صاحب نے تاج زاویہ اکیڈمی بڈیانہ کے آغاز میں اپنا قیمتی وقت نکال کر ہمارے پاس تشریف لائے اور اکیڈمی کی کامیابی کے لیے بہت ساری دعاؤں سے نوازا۔
دعا گو- پروفیسر تمثیل امجد
پروفیسر کامل ریاض
اکیڈمی ایڈریس:
موترہ روڈ نزد منگل بازار بڈیانہ
رابطہ نمبرز:
0332 8128686
0312 7812090

IntermediateSpecial preparation of Supplementary Papers in just 40 Days with 100% Guarantee !!!
06/09/2024

Intermediate
Special preparation of Supplementary Papers in just 40 Days with 100% Guarantee !!!

1.Prof. Kamil RiazM.Phill Mathematics2.Prof. Tamseel AmjadBS-Mathematics + B.ed
02/09/2024

1.Prof. Kamil Riaz
M.Phill Mathematics

2.Prof. Tamseel Amjad
BS-Mathematics + B.ed

2-September-2024Monday
02/09/2024

2-September-2024
Monday

خوش خبری ! 2 ستمبر 2024اَلْحَمْدُلِلّٰه بڈیانہ کی سر زمین پر  قابلِ اعتماد اور تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں اکیڈمی کا ...
02/09/2024

خوش خبری !
2 ستمبر 2024
اَلْحَمْدُلِلّٰه بڈیانہ کی سر زمین پر قابلِ اعتماد اور تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں اکیڈمی کا آغاز ہو چکا ہے جس کا نام تاج زاویہ اکیڈمی بڈیانہ ہے۔جو طلباو طالبات کے بہتر مستقبل کے لیے با اعتماد ادارہ ہے
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے تاج زاویہ اکیڈمی کا انتخاب کریں۔
شکریہ
ایڈریس : موترہ روڈ نزد منگل بازار

Address

Motra Road Badiana
Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TAJ Zaviya Academy Badiana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share