31/05/2025
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت غم و رنجیدگی کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ فرسٹ سٹیپ گرامر سکول کا سابق ہونہار طالبعلم زاویار سفیان انسانی درندگی کا شکار ہوکر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دنیائے فانی سے رخصت ہوگیا ہے۔
نماز جنازہ مورخہ31st May’25 صبح ۱۱ بجے شاھی بادشاھی قبرستان کچا شہابپورہ میں ادا کی جائےگی ۔
آپ سے گذارش ہے کہ اس میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کی وہ زاویار کی مغفرت کریں اور اس کے اہل و عیال کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
اللہ تعالی زاویار کے والد اور بھائی (جو اسی سانحہ میں زخمی ہوئے) کو مکمل صحتیابی عطا کریں۔ آمین۔