14/02/2026
*Dear Parents,*
*Assalam-o-Alaikum.*
This is to inform you that the Admission Test for the following students will be conducted on Saturday, 21st February 2026, from 10:00 a.m. to 12:00 noon at The Educators – Iqbal Campus.
*Group 1*
*📘 Admission Test – (Saturday) 21stFebruary 2026 (10:00 a.m. – 12:00 noon)*
*Playgroup*
• Ayat Rizwan
• Abdullah Abdul Qadeer
• Izhaan Wahab Butt
*Nursery*
• Amal Naqash
• M. Taha Butt
• Daniyal Chaudhry
*Grade One*
• Momina
• Rahme Batool
• Irha Wahab Butt
*Grade Five*
• Abdullah Imran
*Grade Nine*
• Eman Noor
This will be a general assessment test. Students are advised to appear confidently and without any stress. The purpose of the test is to maintain the school’s academic record and assess the child’s learning level.
*🗓 *Interview Schedule – (Monday) 23rd February 2026*
The student interview along with mother, father, or both parents will be conducted on Monday, 23rd February 2026, starting from 9:00 a.m., in the following sequence:
1. Ayat Rizwan – Playgroup
2. Abdullah Abdul Qadeer – Playgroup
3. Izhaan Wahab Butt – Playgroup
4. Amal Naqash – Nursery
5. M. Taha Butt – Nursery
6. Daniyal Chaudhry – Nursery
7. Momina – Grade One
8. Rahme Batool – Grade One
9. Irha Wahab Butt – Grade One
10. Abdullah Imran – Grade Five
11. Eman Noor – Grade Nine
We look forward to your cooperation.
Regards,
*Principal*
The Educators – Iqbal Campus
اسلام علیکم،
براہ مہربانی نوٹ کیجیے کہ درج ذیل طلباء کے لیے داخلہ ٹیسٹ ہفتہ، 21 فروری 2026 کو صبح 10:00 بجے تا 12:00 بجے دی ایجوکیٹرز( آ پروجیکیٹ آف بیکن ہاؤس) – اقبال کیمپس میں منعقد کیا جائے گا۔
گروپ #۱
📘 داخلہ ٹیسٹ – 21 فروری 2026 ہفتہ(صبح 10:00 بجے تا 12:00 بجے)
پلے گروپ
• آیت رضوان
• عبداللہ عبدالقدیر
• اذہان وہاب بٹ
نرسری
• امل نقاش
• ایم طہ بٹ
• دانیال چوہدری
پہلی جماعت
• مومنہ
• رحمہ بتول
• ار ہا وہاب بٹ
پانچویں جماعت
• عبداللہ عمران
نویں جماعت
• ایمان نور
یہ ایک عام جائزہ ٹیسٹ ہوگا۔ طلباء سے گزارش ہے کہ وہ پراعتماد اور بغیر کسی دباؤ کے حاضر ہوں۔ اس ٹیسٹ کا مقصد سکول کے تعلیمی ریکارڈ کو برقرار رکھنا اور بچے کی تعلیمی سطح کا جائزہ لینا ہے۔
⸻
🗓 انٹرویو کا شیڈول – پیر 23 فروری 2026
طلباء کا انٹرویو والدہ، والد یا دونوں کے ساتھ پیر، 23 فروری 2026 سے صبح 9:00 بجے شروع ہوگا، درج ذیل ترتیب کے مطابق:
آیت رضوان – پلے گروپ
عبداللہ عبدالقدیر – پلے گروپ
اذہان وہاب بٹ – پلے گروپ
امل نقاش – نرسری
ایم طہ بٹ – نرسری
دانیال چوہدری – نرسری
مومنہ – پہلی جماعت
رحمہ بتول – پہلی جماعت
ارہا وہاب بٹ – پہلی جماعت
عبداللہ عمران – پانچویں جماعت
ایمان نور – نویں جماعت
ہم آپ کے تعاون کے منتظر ہیں۔
خیر اندیش،
پرنسپل
دی ایجوکیٹرز (آ پروجیکٹ آف بیکن ہاؤس)– اقبال کیمپس