Guft-Gu Tarbiyat

Guft-Gu Tarbiyat یاد رہے مادیے سے بھری اس دنیا میں اصل طاقت کردار کی ہے ۔ کردار کی عمارت تربیت کی اینٹوں سے وجود پاتی ہے۔
عبداللّٰہ ھاشمی۔

24/08/2026

گفت گُو: سیشن 36 (Prepare Yourself Serial)

01/08/2026

گفت گُو: سیشن 35 (Prepare Yourself Serial)

26/07/2026

گفت گُو: سیشن 34 (Prepare Yourself Serial)

24/07/2026

گفت گُو: سیشن 33 (Prepare Yourself Serial)

03/12/2024

گفت گُو: سیشن 9 (Prepare Yourself Serial)
رِشتوں میں تعمیری کردار اپنائیے نا کہ تخریبی "

18/04/2024

A Short Clip
( گُفت گُو : نشست :61 )
شخصیّت کی تراش خراش کا نام اصلاح ہے۔۔
یہ ایک کُل وقتی کام ہے۔۔ حیات کا کوئی لمحہ اصلاح سے
خالی نہیں ہوتا۔۔ انسان ایک عمارت کی مثل ہے۔۔اس کا معمار بھی خود انسان ہی ہے۔۔۔ خُود احتسابی اور خود کی فِکر ، قرآن حکیم کا پیغام بھی ہے۔۔ اپنی تعمیر روک دینے کا دوسرا نام "ذہنی اور فِکری موت" ہے۔۔
دُوسروں سے پہلے خُود کی اصلاح لازم ہے۔۔

بغور سنئے ۔۔ سمجھئے ۔۔ محسوس کیجئے۔۔ فائدہ ہو گا ۔۔ جَزَاکَ اللّٰہُ خَیرًا۔۔
(صاحبزادہ عبداللّٰہ ھاشمی)

17/03/2024
10/03/2024

A Short Clip
( گُفت گُو : نشست :46 )
شخصیّت کی پیمائش کا معیار امارت و دولت ،
حُسن و نزاکت ، رُعب و دبدبہ ، طاقت و سلطنت
بالکل بھی نہیں ہے۔۔ بلکہ شخصیت کی پیمائش کا معیار لوگوں کے لیے نفع بخش ہونے سے ہے۔۔ جو جتنا نافع خلائق۔۔
اتنا ہی با کمال شخص۔۔ اگر آپ کی ہستی سے اللہ کریم کے بندوں کو فائدہ نہیں ہو رہا ۔۔ تو ۔۔ آپ کا وجود اس تختہ زمین پر ایک بوجھ کے سِوا کچھ نہیں۔۔
( اکیڈمی کے طلبہ سے دوستانہ ماحول میں گفت گو )

بغور سنئے ۔۔ سمجھئے ۔۔ محسوس کیجئے۔۔ فائدہ ہو گا ۔۔ جَزَاکَ اللّٰہُ خَیرًا۔۔
(صاحبزادہ عبداللّٰہ ھاشمی)

08/03/2024

انسان ذہن اور ظرف کی بدولت عظیم ہوتا ہے۔۔ جسمانی ساخت ، خاندان اور مکان سے نہیں ۔۔
رب کی بنائی دنیا بڑی وسیع ہے۔ ھم نے اسے اپنے رویّوں سے بہت تنگ بنا دیا ہے۔۔
گُفت گو: (نشست ۳١)
عبداللّٰہ ھاشمی۔ سیال کوٹ۔

08/03/2024

A short clip.... ( گُفت گُو : 33 )
سِیرت حبیب ﷺ "حُسنِ حیات" بھی ہے اور "مجمع المحاسن" بھی ہے۔۔
سابق انبیاء و رُسل علَیھمُ السَّلام کی تمام خوبیاں سیرت مُحمّد ﷺ میں بدرجہ اتم ہیں۔۔
سیرت کو فقط بالقول ماننا باعث نجات نہیں۔۔ بلکہ ۔۔۔ سیرت کو بالعمل ماننا اصل مقصود ہے۔۔
تشویش ناک پہلُو یہ ہے کہ اُمّت میں مجموعی طور پر یہ "مقصود" فی الحال "مفقود" ہے۔۔
آج اُمّت کے پاس سیرت بہ طور "تھیوری" تو موجود ہے ۔۔۔ لیکن بہ طور "پریکٹیکل" ھمارا دامن خالی ہے ۔۔۔
سِیرت ، سُنّت سے کشید ہوتی ہے ۔۔ یہ دو پہلو اصلاً ایک ہی ہیں۔۔ ہر باشعور جب شعور کی حدوں کو چُھوتا ہے ۔۔ تو اس پر یہ تسلیم کیے بناء دوسرا راستہ نہیں ہوتا ۔۔ کہ قرآن " کتابِ آخری " ہے اور سیرتِ رسول ﷺ " نمونہ آخری" ۔۔
( عبداللّٰہ ھاشمی ، سیالکوٹ) 3 فروری 2023 ٕ (جمعہ)

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Guft-Gu Tarbiyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category