Govt. Primary School Chak Kheena- گورنمنٹ پرائمری سکول چک کھینہ

  • Home
  • Pakistan
  • Sialkot
  • Govt. Primary School Chak Kheena- گورنمنٹ پرائمری سکول چک کھینہ

Govt. Primary School Chak Kheena- گورنمنٹ پرائمری سکول چک کھینہ This is an Official Page of Govt. Primary School Chak Kheena . Created on: December 1, 2018. Create

آج مورخہ 22 اکتوبر 2025 گورنمنٹ پرائمری سکول چک کھینہ مرکز بھوپالوالہ تحصیل سمبڑیال میں غریب اور مستحق بچیوں میں یونیفار...
22/10/2025

آج مورخہ 22 اکتوبر 2025 گورنمنٹ پرائمری سکول چک کھینہ مرکز بھوپالوالہ تحصیل سمبڑیال میں غریب اور مستحق بچیوں میں یونیفارم تقسیم کیے گئے ہیں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز بھوپالوالہ جناب شاہد محمود صاحب نے اپنے ہاتھوں سے بچیوں میں یونیفارم تقسیم کیے اور ہیڈ ماسٹر پرویز مسیح صاحب کی خصوصی کاوش کو سراہا ۔

AlhmadolillahOur Teacher Mr. Muhammad Bilal Cheema Received Excellence Award From CEO Sialkot and DEO Sialkot on Teacher...
05/10/2025

Alhmadolillah
Our Teacher Mr. Muhammad Bilal Cheema Received Excellence Award From CEO Sialkot and DEO Sialkot on Teachers Day 2025

07/10/2024
Alhmadolillah! Our Teacher Mr. Muhammad Bilal Cheema  Received BEST TEACHER Award from CEO Education Sialkot on Teachers...
05/10/2024

Alhmadolillah! Our Teacher Mr. Muhammad Bilal Cheema Received BEST TEACHER Award from CEO Education Sialkot on Teachers Day 2024

09/06/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
ماسٹر محمد بشیر صاحب کی نماز جنازہ رات 10 بجے بھوپالوالہ سکول نمبر 2 کے ساتھ والی جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنماسٹر محمد بشیر احمد صاحب (بانی و سابقہ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرائمری سکول چک کھینہ...
09/06/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ماسٹر محمد بشیر احمد صاحب (بانی و سابقہ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرائمری سکول چک کھینہ) صدر جامع مسجد شفیع اہلحدیث بھوپالوالہ بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں ( اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ) اِن کی نمازِ جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

30/07/2021

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سےضلع سیالکوٹ میں STI کی بھرتی کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ درخواستیں جمع کروانے کا عمل شروع ہو گیا ہے ۔
سکول ہذا میں STI کی ایک سیٹ موجود ہے
اس سیٹ پر صرف مرد حضرات درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 4 اگست ہے

مورخہ 24 مئی 2021مدرس محمد فاروق صاحب کا گورنمنٹ پرائمری سکول چک کھینہ میں آخری دنان کا تبادلہ گورنمنٹ پبلک ہائی سکول گھ...
25/05/2021

مورخہ 24 مئی 2021
مدرس محمد فاروق صاحب کا گورنمنٹ پرائمری سکول چک کھینہ میں آخری دن
ان کا تبادلہ گورنمنٹ پبلک ہائی سکول گھڑتل میں بطور EST ہو گیا ہے ۔
آپ نے اس سکول میں 20 سال اور 9 ماہ اپنے فرائض تندہی سے سرانجام دیئے
اللہ سے دعا ہے کہ انہیں مزید کامیابیاں اور صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے
اور اس سکول کو ایسے مزید قابل اساتذہ سے نوازے۔ آمین

23/05/2021

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے 16 اضلاع میں 24 مئی بروز سوموار سے سکول کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
ان میں سیالکوٹ بھی شامل ہے۔
لہذا سیالکوٹ کے تمام سکول سوموار سے کھل جائیں گے۔ شکریہ

14/03/2020

حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق سکول 14 مارچ سے 5 اپریل 2020 تک بند رہے گا.
تمام امتحانات ملتوی

01/02/2020

آج مورخہ یکم فروری 2020 کو گورنمنٹ پرائمری سکول چک کھینہ نے 51 سال کا سفر کامیابی کے ساتھ مکمل کیا.
سکول کا آغاز یکم فروری 1969 کو ہوا.
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے یہ سکول اسی طرح اپنا سفر جاری رکھے اور کامیابی کی منازل طے کرے. آمیــــــــــــن

31/03/2019

الحمدللہ
گورنمنٹ پرائمری سکول چک کھینہ
جماعت پنجم کا شاندار رزلٹ
جماعت پنجم کا 2019 کا رزلٹ 100 فیصد رہا.

Address

Village Chak Kheena PO Bhopalwala Teh. Sambrial
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 14:30

Telephone

03330411339

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Primary School Chak Kheena- گورنمنٹ پرائمری سکول چک کھینہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. Primary School Chak Kheena- گورنمنٹ پرائمری سکول چک کھینہ:

Shortcuts

Share

Category