Mian Nersury Form

Mian Nersury Form Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mian Nersury Form, Airport Road Gorian, Sialkot.

01/02/2022

شجر کاری کے لئے بہترین وقت 15 فروری سے 15 مارچ
اور 15 جولائ سے 15 اگست ہے اس کے علاوہ لگائے گئے پودوں کے بچنے کا چانس کم ہی ہوتا ہیں۔

20 روپے والے 10 چھوٹے چھوٹے پودے لگانے سے بہتر ہے کہ 50 والے دو یا 100 والا ایک بڑا پودا لگادیں کیونکہ چھوٹے پودے یا تو شرارتی بچے اکھاڑ کر پھینک دیتے ہیں یا تو جانور کھا جاتے ہیں ۔

کوشش کریں ایسی جگہ پودا لگائیں جہاں کوئ شخص اس کو پانی دینے کی ذمہ داری اپنی لے لے کیونکہ
پودا لگانا آسان ہے اصل کام پانی دینا ہے

تو آئیئے مل کے پودے لگاتے ہیں اس وقت درخت لگانے کا موسم ہے اپنے گھر گلی کوچوں, روڈ, اسکول, مدرسہ, کالج، یونیورسٹی جہاں کہیں جگہ اور موقع ملے ایک پودا ضرور لگائیں کیونکہ ہم نے انشاءاللہ اپنے پاکستان کو سرسبز بنانا ہے ۔۔
🌱🌲🌳
❤️Save_Trees🌲🌳
😃Save_Life🌱🌍

Some clicks.
06/11/2021

Some clicks.

09/08/2021

یقین کریں پودا سستا اور باجا مہنگا ہے
لہذا میرے پاکستانیو
پاں دی بجائے چھاں کرو🌳🌲🌲🌱☘🌳🌳🌳🌳🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌳🌳🌲🌲🌲🌲🌳

کیچن گارڈن
31/07/2021

کیچن گارڈن

پنجابی کی ایک کہاوت سنی تھی (گوئے پنیاں ویر نیں مکدے ) آج دیکھ بھی لیا ذاتی رنجش کی بنا پر ہماری نرسری میں لگے پودے کو ن...
14/04/2021

پنجابی کی ایک کہاوت سنی تھی (گوئے پنیاں ویر نیں مکدے ) آج دیکھ بھی لیا ذاتی رنجش کی بنا پر ہماری نرسری میں لگے پودے کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی ۔ اب بات یہاں آتی ہے کے ان پرندوں جو اس پودے پے عرصہ دراز سے قیام پذیر تھے تصویر میں صاف نظر آرہا ہے ان کا کیا قصور تھا ؟ میں تو اتنا کہنا چاہوں گا کے سیدھی پین پیش کرو بغیرتو۔

29/10/2020

میرے نبی کا چہرہ اتنا نورانی ہے
بنا دیکھے دنیا دیوانی ہے ✨❤️

Address

Airport Road Gorian
Sialkot
052

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923422212933

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Nersury Form posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share