14/08/2019
خدا کرے کے میری عرض پاک پے اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے کھلا رہے صدیوں
یہاں سے خزاں کو گزارنے کی مجال نہ ہو
یہاں جو سبزہ اگے ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کے جس کی کوئی مثال نہ ہو
خدا کرے کے نہ خام ہو سر وقار وطن
اور اس کے حسن کو تشوش ماہ وسا ل نہ ہو
ہر ایک فرد ہو تہذیب و فن کا اوج و کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو
خدا کرے میرے ایک بھی ہم وطن کے لئے
حیات جرم نہ ہو، زندگی وبال نہ ہو
✌❤
17/05/2019
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
گجر قوم کے نامور سیاسی شخصیت قمر زمان کائرہ صاحب کے جواں سال بیٹا اسامہ قمر کائرہ کی کار حادثے میں انتقال کی خبر کا سُن کر دلی دُکھ ھوا۔غم کی اس گھڑی میں ھماری دعائیں انکے ساتھ ھیں ،الله انکے خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین۔
15/05/2019
بس تو اپنی بارگاہ میں بلند رکھ مولا✋
دنیا نظر سے گرائے یا آسمان سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا✌
06/05/2019
بے زبان کو جب وہ زبان دیتا ہے❤
پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے😍
بخشنے پہ آۓ جب امّت جے گناہوں کو☺
تحفہ میں پھر وہ رمضان دیتا ہے🌼
گجر سٹوڈنٹ آرگنائزیشن کی طرف سے تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک ❤😇
08/02/2019
سیدی مرشدی یا نبی ﷺیانبیﷺ
یہ عزتیں یہ رفعتیں تیرے ﷺ ذکر سے ہی ملی ہیں ہمیں
ہم تو سنگِ راہ نیاز تھے تو ﷺ نے اک نگینہ بنا دیا
نظامِ مصطفٰی ﷺ کے علاوہ کوئی اور نہ نظام چلا ہے اور نہ ہی چلنا ہے
اور نہ ہی ہم چلنے دیں گے انشاءاللہ
✌❤جی ایس او زندہ باد
05/02/2019
سیدی مرشدی یا نبی ﷺ یا نبی ﷺ
کشمیر بنے گا پاکستان انشاءاللہ
جب ارادے مصمم ،عزم جواں، حوصلے بلند اور قوم کا بچہ بچہ جذبہ قربانی سے آشنا ہو تو تحریکوں کو کامیابی کی منزل سے زیادہ دیر دور نہیں رکھا جاسکتا
کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے اور آج جو بھارت مقبوضہ جموں کشمیر پر قبضہ کرکے دنیا کو بتا رہاہے کہ کشمیر اسکا حصہ تو انشاءاللہ ہم مجاہدین اسلام کے جزبہ سے سرشار ہو کر بھارت سے کشمیر کا قبضہ ختم کرواے گئے انشاءاللہ
کشمیر بنےگا پاکستان انشاءاللہ
پاکستان زندہ باد
جی ایس او زندہ باد
19/01/2019
نکل جا عقل سے آگے کہ یہ نور
✌چراغ راہ ہے منزل نہیں ہے
16/01/2019
فخر یو ایم ٹی چوہدری سعید گجر
شہزادہ ویر جی ایس او
21/11/2018
ﻣﯿﺮﮮ ﺁﻗﺎ ﺁﺅ ﮐﮧ ﻣﺪﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﮭﯿﺎﮞ ﺑﭽﮭﺎﺗﮯ ﺑﭽﮭﺎﺗﮯ
ﺗﯿﺮﯼ ﺣﺴﺮﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﮮ ﺩﻥ ﮨﻮﺋﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﺠﺎﺗﮯ ﺳﺠﺎﺗﮯ۔۔۔!!!🌸🍃
ﻣﯿﺮﺍ ﯾﮧ ﮨﮯ ﺍﯾﻤﺎﮞ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﯾﻘﯿﮟ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺼﻄﻔﯽ ﷺﺳﺎ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﺴﯿﮟ ﮨﮯ
ﮐﮧ ﺭﺥ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺳﮯ ﻗﻤﺮ ﻧﮯ ﻧﮑﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﻨﮧ ﮐﻮ!ﭼﮭﭙﺎﺗﮯ ﭼﮭﭙﺎﺗﮯ۔۔!!!🌸🍃
ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﺎ ﻣﻨﻈﺮ ﺑﮍﺍ ﭘﺮ ﺧﻄﺮ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﻣﺼﻄﻔﯽﷺ ﮐﺎ ﺟﻮ ﺩﯾﻮﺍﻧﮧ ﮨﻮ ﮔﺎ
ﻭﮦ ﭘﻞ پہ ﮔﺰﺭﮮ ﮔﺎ ﻣﺴﺮﻭﺭ ﮨﻮ ﮐﮯ ﻧﻌﺮﮦ ﻧﺒﯽ ﷺ ﮐﺎ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﻟﮕﺎﺗﮯ۔۔۔!!!🌸🍃
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺐ پہ ﻣﻮﻻ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺻﺪﺍ ﮨﮯ ﻓﻘﻂ ﻣﺠﮫ نکمی ﮐﯽ ﯾﮧ ﮨﯽ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ
ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺎﻧﺲ ﻧﮑﻠﮯ ﺩﺭ ﻣﺼﻄﻔﯽﷺ پہ ﻏﻢ ﺩﻝ ﻧﺒﯽ ﷺ ﮐﻮ ﺳﻨﺎﺗﮯ ﺳﻨﺎﺗﮯ۔۔۔!!!🌸
ﯾﮧ ﻣﺎﻧﺎﮐﮧ ﺍﮎ ﺩﻥ ﺁﻧﯽ ﻗﻀﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺩﻭﺳﺘﻮ ﺗﻢ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺍﻟﺘﺠﺎ ﮨﮯ
ﮐﮧ ﺷﮩﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﷺﮐﯽ ﮨﺮ ﺍﮎ ﮔﻠﯽ ﺳﮯ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﺍﭨﮭﺎﻧﺎ ﮔﮭﻤﺎﺗﮯ ﮔﮭﻤﺎﺗﮯ۔۔۔!!!🌸🍃
ﻧﮧ ﮐﻌﺒﮯ ﺳﮯ ﻣﻄﻠﺐ ﻧﮧ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﯽ ﭼﺎﮨﺖ ﻓﻘﻂ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﮐﻢؔ ﺗﻤﻨﺎ ﯾﮩﯽ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﻧﻘﺶ ﮐﻒ ﭘﺎﺋﮯ ﺍﺣﻤﺪﷺ ﺗﻮ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺳﺮ ﮐﻮ !ﺟﮭﮑﺎﺗﮯ ﺟﮭﮑﺎﺗﮯ۔۔۔!!!🌸🍃
'' ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِﮧ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ ''🌺🍃🌺
31/10/2018
آسیہ ملعونہ جسکی وجہ سلمان تاثیر کو 28 گولیاں لگیں ممتاز قادری کو راتوں رات پھانسی لگا دی گئی مذہبی جماعتوں نے ملک بند کر دیا 20 افراد شہید ہو گئے ریاست کا اربوں کا نقصان،
آٹھ سال اسکو قید میں رکھا گیا میرا سوال سپریم کورٹ پاکستان سے ہے، آیا یہ عورت بے قصور تھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اگر بے قصور تھی تو آٹھ سال کس بات کا انتظار کیا؟؟؟؟؟؟؟ سلمان تاثیر بے قصور تھا؟؟؟؟؟
اسکا مطلب ممتاز قادری قصوروار تھا جیسے راتوں رات پھانسی دے دی گی
اور سارا پاکستان اندھا تھا؟؟؟؟
جو بولتا کے کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے وہ پاگل ہے پاکستان کے ساتھ اسلامی مٹا دو
کیوں سادہ لوح مسلمانوں کو الو بنایا ہوا ہے
پاکستان لبرل ڈیموکریٹ ریاست ہے
حکمرانوں نے ہمیں بیغیرت سمجھا ہوا ہے؟؟؟
ہندوستان میں کوئی گائے کو زبح کر کے بتلائے؟؟
نیپال میں کوئی سورج کو گالی دیکر بتلائے؟؟
امریکہ اسرائیل میں کوئی ہٹلرل کے حق میں بات کر بتلائے؟؟؟
ہمارے ہاں ہر دوسرا بندہ ہمارے نبی کی شان میں گستاخی کر دیتا ہے ہر دوسرا بندہ اللہ تعالیٰ پر بہتان تراشی کرتا ہے اور ہمارا قانون بھنگ کا نشہ کر کے خرگوش کی نیند سویا ہوا ہے
مولانافضل الرحمان+ سراج الحق+عمران خان+ آصف زرداری + شہبازشریف + نوازشریف + اسفندیارولی صاحب عدالتیں اپنی مرضیاں کریں گی یا آپ لوگ بھی کسی مرض کی دوا ہ
گستاخِ رسولﷺ کی سزا
سر تن سے جدا