Muhammad Talha Badar Jalali

Muhammad Talha Badar Jalali

Share

Director Jamia jalalia rizvia dhallywali Sialkot

17/02/2026

جماعت جلالیہ ہیڈ مرالہ کے زیرِ اہتمام رمضان المبارک کی پرنور ساعتوں میں روزانہ درس فقہ و تصوف ۔۔۔۔۔۔۔۔

27/10/2025
31/03/2025

شعبہ درس نظامی کے نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر

سالانہ تقریب بسم اللّٰہ
14 اپریل بروزِ سوموار
11 بجے دن تا 12:30

قبلہ مرشدِ گرامی فداہ روحی و جسدی
و دیگر علماء و مشائخ ، تلامذہ بانی جامعہ رحمۃ اللّٰہ علیہ ، معاونین جامعہ و معززین علاقہ شرکت فرمائیں گے ۔

تمام محبین جامعہ سے شرکت کی اپیل ہے

دعاؤں کا طالب: محمد طلحہ بدر جلالی
مہتمم جامعہ جلالیہ رضویہ مظہر الاسلام ڈھلے والی ۔

27/02/2025

جامعہ جلالیہ مظہر الاسلام میں شعبہ حفظ کے سالانہ شفوی امتحان کے مناظر اور شعبہ حفظ کے طلبہ کا ممتحن صاحب کے ساتھ گروپ فوٹو۔۔۔۔۔۔ 🖤🖤

جامعہ کے تمام شعبہ جات میں داخلہ جاری ہے۔۔۔

25/02/2025

ان شاءاللہ العزیز ۔۔۔۔
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں جماعت جلالیہ ڈھلے والی کے زیر اہتمام
دروس فقہ و تصوف

22/02/2025

جامعہ جلالیہ رضویہ مظہر الاسلام ڈھلے والی کے تمام شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں ۔

اس پوسٹ کو آگے شیئر کریں شکریہ

11/03/2024

ان شاءاللہ العزیز رمضان المبارک کی پرنور ساعتوں میں بوقت فجر دروس فقہ و تصوف۔۔۔۔۔

09/03/2024

الحمد للہ

جامعہ جلالیہ مظہر الاسلام میں شعبہ حفظ کے سالانہ امتحان کے مناظر اور شعبہ حفظ کے طلبہ کا اساتذہ اور ممتحن صاحب کے ساتھ گروپ فوٹو۔۔۔۔۔۔ 🖤🖤

جامعہ کے تمام شعبہ جات میں داخلہ جاری ہے۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Sialkot