18/03/2024
Zahid online Quranic academy
I am a Qur'an teaching expert
18/03/2024
17/03/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب قرآء کرام ،حفاظ کرام ایک رائے دیں
آپ سب جانتے ھیں کہ پاکستان کی مساجد میں رمضان المبارک میں نمازیوں کی تعداد،خصوصا تراویح کے مواقع پر ہر جگہ بہت ھوتی ھے لیکن اکثر لوگ محنت مزدوری کرنے والے ھیں وہ سارا دن کام کرتے ھیں اور رات کو سوا گھنٹہ ،ڈیڑھ گھنٹہ تراویح پڑھنے میں لگ جاتے ہیں ایک طرف انکی تھکاوٹ دوسری طرف کچھ حفاظ کرام تروایح ختم کرنے کے چکر میں قرآن پاک بہت تیز پڑھتے ہیں جو اچھا نہیں ھے
تو اگر ایسا کیا جائے کہ پورا ماہ دس پارے یا پندرہ پارے پڑھے اور ٹھہر ٹھر کر صاف پڑھا جائے اور اگلے پندرہ پارے اگلے سال رمضان المبارک میں پڑھے جائیں اور جو لوگ تھکاوٹ کے وجہ تراویح ہی چھوڑ دیتے ہیں وہ بھی آسانی سے پڑھ لیں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sialkot