Maher Azhar +923338612595

Maher Azhar  +923338612595

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maher Azhar +923338612595, College & University, Modal town sialkot, Sialkot.

Photos from Maher Azhar  +923338612595's post 08/10/2018

اسپیشل ایجوکیشن پنجاب چودھری اخلاق سے ناروال سے آئیں لوگوں مختلف لوگوں سے ملاقاتیں...انکے مسائل سنے اور جلد حل کروانے کی یقین دہانی..

07/10/2018

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
اسپیشل ایجوکیشن پنجاب چودھری اخلاق کی بھی شرکت..

05/10/2018

‏اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو ذکر الٰہی کی طرف لپکو اور خرید و فروخت چھوڑ دو، تمہارے لیے یہی بات بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔

"؛*سورۃ الجمعۃ:"*

السلام وعليكم ورحمتہ للہ وبرکاتہ
جمعہ مبارک

05/10/2018
05/10/2018

Ameen

04/10/2018

ہم فخر سیالکوٹ جناب عثمان ڈار صاحب کو وزیراعظم کا مشیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Photos from Maher Azhar  +923338612595's post 04/10/2018

اسپیشل ایجوکیشن پنجاب چودھری اخلاق آج اپنے دفتر میں موجود..
جہاں انہوں نے مختلف لوگوں سے ملاقاتیں کی , انکے مسائل سنے

29/09/2018

‏وزیراعلیٰ پنجاب سے میری درخواست ہے کلاس فور ملازمین کا سکیل پنجاب میں ایک ہے اور کے پی کے میں چوتھا سکیل ہے پنجاب میں بھی چوتھا سکیل دیاجائے اور کلاس فور ملازمین کو تحفظ دیا جائے کلاس فور ملازمین انسان نہیں ہیں اور کلاس فور کی مشکلوں کو آسان کیا جائے اور جو آفیسرز کلاس فور کو انسان نہیں سمجھتے ان پر سختی سے ایکشن لیا جائے اور کلاس فور ملازمین محنت اور لگن سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں۔ اور کلاس فور ملازمین اداروں کی ریڈ کی ہڈی ہوتے ہیں ۔صدر ڈویژن گوجرنوالامحمد ریاض قادری وسیم خان صدر سیالکوٹ کابینہ پریس سیکرٹری سیالکوٹ محمد اظہر ۔وزیراعلیٰ پنجاب سے میری درخواست ہے سکیل 1 حتم کر کے چوتھا سکیل دیا جائے
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اور
کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن
وزیراعلی پنجاب سے میری درخواست ہے

24/09/2018

24/9/2018

Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Modal Town Sialkot
Sialkot
51310