Govt. High School Gunna Kalan,Sialkot.

Govt. High School Gunna Kalan,Sialkot. Educational Activities at School Level

06/07/2025
محمد اذان ولد سرفراز احمد ساکن گنہ کلاں مارننگ اسمبلی کے بعد فوٹو سیشن
24/04/2025

محمد اذان ولد سرفراز احمد ساکن گنہ کلاں
مارننگ اسمبلی کے بعد فوٹو سیشن

گورنمنٹ ہائی سکول گنہ کلاں سیالکوٹ وچ  پنجابی رہتل دیہاڑ
14/04/2025

گورنمنٹ ہائی سکول گنہ کلاں سیالکوٹ وچ پنجابی رہتل دیہاڑ

گورنمنٹ ہائی سکول گنہ کلاں سیالکوٹ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی چند تصویری جھلکیاں۔ادارہ مہمان خصوصی جناب طاہر سجاد...
08/04/2025

گورنمنٹ ہائی سکول گنہ کلاں سیالکوٹ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی چند تصویری جھلکیاں۔ادارہ مہمان خصوصی جناب طاہر سجاد جٹ صاحب اور ان کے ہمراہ دیگر مہمانان گرامی کا بے مشکور ہے کہ انہوں نے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے خصوصی وقت نکالا اور تقریب کو یادگار بنا دیا۔تقریب میں شامل بچوں اور ان کے والدین کا جوش و خروش دیدنی تھا۔

🍁 اَلحَمدُالِلّٰہ ۔۔۔۔  ایمرجنسی داخلہ مہم 2025 کا آغاز  🍁 ✍️  مسٹر عبد المعیز ولد شمس بلال ساکن گنہ کلاں✍️ مسٹر عبداللہ...
11/02/2025

🍁 اَلحَمدُالِلّٰہ ۔۔۔۔ ایمرجنسی داخلہ مہم 2025 کا آغاز 🍁
✍️ مسٹر عبد المعیز ولد شمس بلال ساکن گنہ کلاں
✍️ مسٹر عبداللہ ساکن وریو اپنے والد جناب راشد صاحب کے ساتھ ہموجود ہیں۔ آپ کے اعتماد کا شکریہ🥰
مندرجہ بالا دونوں بچوں کو
🎉جماعت ہفتم ، جماعت ہشتم میں داخل کر کے آج (11 فروری 2025ء)، اس سال کے تیرہ( 12)داخلے مکمل کر لیئے۔ 🎉
🌠سرکاری سکول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معیاری سکول،🌠

17/12/2024

ادارہ ھذا میں 2022 میں فارغ التحصیل ہونے والے طلبا کی میٹرک کی اسناد وصول ہوگئی ہیں۔ متعلقہ طالب علم اپنی اسناد کسی بھی وقت دفتری اوقات کار میں وصول کر سکتے ہیں-

کلاس دہم کے طلباء کمپیوٹر پر پروگرامنگ کی مشق /پریکٹیکل کرتے ہوئے۔ الحمد اللہ ادارہ ھذا کا تمام سٹاف بچوں کے بہتر مستقبل...
30/11/2024

کلاس دہم کے طلباء کمپیوٹر پر پروگرامنگ کی مشق /پریکٹیکل کرتے ہوئے۔ الحمد اللہ ادارہ ھذا کا تمام سٹاف بچوں کے بہتر مستقبل کے لئے کوشاں ہے-

25/11/2024
25/11/2024
One Class and Katchi Class HW/CW Reviewسکول ھذا میں آج اول اور کچی جماعت کے بچوں کو کروایا گیا کام ملاحظہ کریں۔
23/10/2024

One Class and Katchi Class HW/CW Review
سکول ھذا میں آج اول اور کچی جماعت کے بچوں کو کروایا گیا کام ملاحظہ کریں۔

17/10/2024

Notification for Parents

Dear Parents, Assalamu alaikum,

Please be informed that, as per the Punjab Government's directive, Friday, 18th October 2024, will be a day off for students.

*Note*
School office will operate as usual.

We appreciate your support in fostering students' success.
Thank you.

Address

Pasrur Road
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 14:30
Saturday 08:30 - 14:30

Telephone

+923349813141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School Gunna Kalan,Sialkot. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. High School Gunna Kalan,Sialkot.:

Shortcuts

Share

Category