Hafiz Ahmad Arslan Chishti
قرآنی حکم اور سنت نبوی کی اتباع میں اصلاح معاشرہ کی غرض سے یہ پیج بنایا گیا زیادہ سے زیادہ فالو کریں
اللہ کریم ماں کے عظیم رشتے سے کسی کو محروم نہ کرنا اگر یہ ہستی جدا ہو جائے تو اسکی یاد میں عمر بسر کرنے کی توفیق عطا کیے رکھنا
لیبر ڈے کے حوالے سے ایک پیغام احباب کی نظر
حضور جان کائنات کی محبت ایمان کی روح ہے اگر یہ میسر ریے تو توحید بھی تب ہی سمجھ آتی ہے الفت رسول کے بغیر عقیدہ توحید بھی پھیکا ہے
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِیْنَ لِلّٰهِ شُهَدَآءَ بِالْقِسْطِ٘-وَ لَا یَجْرِمَنَّكُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ عَلٰۤى اَلَّا تَعْدِلُوْاؕ-اِعْدِلُوْا-هُوَ اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰى٘-وَ اتَّقُوا اللّٰهَؕ-اِنَّ اللّٰهَ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ
اے ایمان والو! انصاف کے ساتھ گواہی دیتے ہوئے اللہ کے حکم پر خوب قائم ہوجاؤ اور تمہیں کسی قوم کی عداوت اس پر نہ اُبھارے کہ تم انصاف نہ کرو (بلکہ) انصاف کرو، یہ پرہیزگاری کے زیادہ قریب ہے اور اللہ سے ڈرو، بیشک اللہ تمہارے تمام اعمال سے خبردار ہے۔
تحقیق
پروفیسر ڈاکٹر حبیب اللہ چشتی صاحب
شاگرد رشید حضور ضیاء الامت علیہ الرحمہ
قرآنی فھمی کے سب سے بڑے دعوے دار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین تھے اور انکے معاشرے میں جسطرح قرآن نے اپنا نور بانٹا اسکو بیان کرتے رہنا چاہیئے عام مسلمان کے لیے اس سے بڑی انسپائریشن اور کوئی ہو ہی نہیں سکتی
اہل اسلام کو عید کی روحانی خوشیاں مبارک ہوں عید کے خطبہ میں ایک درد بھرا پیغام
حضور مولائے کائنات کی محبت کے بغیر اگر کوئی مسلمان ہونے کا دعوٰی کرتا ہے تو اس سے بڑا منافق کوئی نہیں اور اگر حب علی کی آڑ میں کوئی صحابہ پر زبان طعن دراز کرتا ہے تو اس سے بڑا بھی کوئی منافق نہیں
حضور مولائے کائنات کی محبت ایمان ہے اور اسلام مکمل ہی تب ہوتا ہے جب علی المرتضی کی غلامی کا طوق گلے میں ڈالا جائے
حضور مولائے کائنات سے وفا دراصل مصطفی کریم سے وفا ہے اور آپ سے بے وفائی مصطفی کریم سے بے وفائی ہے
سخت اور پیچیدہ حالات میں اختلافات کا بڑھ جانا ایک فطری عمل ہے چاہے وہ سیاست ہو یا معاشرت علم کا میدان ہو یا پھر عمل کا ہر جگہ اختلافات کی کثرت ضرور دکھتی ہے ایسے میں سیرت طیبہ ہماری کیسے رہنمائی کرتی یے یہ انتہائی ضروری مضمون ہے خطبہ جمعہ میں اس حوالے سے احباب کی خدمت میں کچھ گزارشات پیش کی گئیں آپ بھی سماعت فرمائیں اور دوستوں سے شیئر کریں
اختلاف قبولیت حق سے مانع نہ ہو
اختلاف کے باوجود اخلاقی اقدار قائم رہیں
اختلاف دلیل تک محدود رہے انا کی جنگ نہ بنے
اختلاف مشترکات کا اثر زائل نہ کرے
ذاتی اختلاف دینی مفادات پر غالب نہ آئے
تحقیق پروفیسر ڈاکٹر حبیب اللہ چشتی صاحب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Sialkot
51040