SS Collection

SS Collection

Share

✨ Elevate your style at SS Collection! Explore curated women's fashion for every occasion. From casual chic to elegant evenings, find your perfect look.

Shop now and redefine your style with us! 🛍️💃 #FashionForward #sscollection

21/03/2026
14/11/2025

شکاری حضرات اس پرندے پر تھوڑا رحم کریں، اس فقیر پرندہ کو جینے دو یہ امن کہ علامت سمجھا جانے والا پرندہ اب نایاب ہوتا جارہا ہے،
صوبہ سندھ میں فاختہ چاولوں کی فصل کی کٹائی کے موسم میں اور تھر میں بہار کے موسم میں جب پیلوں پکتی ہیں تو یہ بہت زیادہ نظر آتی ہے۔ سندھ میں کچھ سالوں سے پانی کی کمی کی وجہ سے چاول کی فصل انتہائی کم کاشت ہونے کا اثر بھی فاختہ پر پڑا۔ مقامی دیسی درختوں کی کٹائی اور بدیسی درخت لگانے کے رواج سے بھی ان کے رہنے کے علاقے کم سے کم ہوتے چلے گئے ہیں۔ فاختہ بہت ہی معصوم پرندہ ہونے کی وجہ سے اسے شکار کرنا آسان ہوتا ہے اس میں چالاکی اور پھرتی کم ہوتی ہے۔ پرندوں کے شکاری حضرات کی رگیں اسے دیکھتے ہی پھڑک اٹھتی ہے۔ اکثر نئے شکاری نشانہ بازی کی مشق اسی پر کرتے ہیں۔ فاختہ زیادہ تر اکٹھے رہنا پسند کرتی ہیں۔ ایک غول میں کبھی کبھی سو سے بھی زیادہ ہوتی ہیں۔ فاختہ کا زیادہ شکار اس کے انتہائی لذیذ اور صحت کے لیے مفید گوشت کی وجہ سے کیا جاتا ہے۔ اس کا گوشت سب پرندوں یہاں تک کہ تیتر سے بھی لذیذ کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ہمارے دیسی حکماء نے بھی فاختہ کی نسل کشی میں اہم کردار ادا کیا ہے جو اس کے گوشت کو مردانہ کمزوری، دمہ اور یرقان کے علاج کے طور پر کھانے کا مشورہ انتہائی یقین سے دیتے آ رہے ہیں۔ حکومت اگر ان بیماریوں کے سستے علاج مہیا کر دے تو بھی فاختہ کے سر سے کچھ شامت ٹل سکتی ہے۔ سال میں دو بار، دو سے چار تک انڈے دینے اور 21 دنوں تک ان پر بیٹھنی والی فاختہ کے انڈوں اور بچوں کا ایک بڑا دشمن کوا بھی ہے فاختہ ماں کی جنگ کوؤں سے اپنے انڈوں اور بچوں کو بچانے کے لیے چلتی رہتی ہے۔

14/11/2025

معروف پروفیسر اور ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔ آمین ثمہ آمین

14/11/2025

اللہ پاک ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے اللہ پاک ہماری فوج کی حفاظت فرمائے امین امین

14/11/2025
31/03/2024

بانو قدسیہ 💗








Photos from SS Collection's post 28/03/2024

Maria B Prints UNSTITCHED Embroidered Lawn Suit
Price: 3850
For Order & Inquiry message on whatsapp.
Whatsapp no : 0328 6141308







18/03/2024

Maria B Prints UNSTITCHED Embroidered Lawn Suit
Price: 3850
For Order & Inquiry message on whatsapp.
Whatsapp no : 0328 6141308







Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Sialkot
51300