14/08/2026
پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر تمام اہلِ وطن کو دل کی گہرائیوں سے جشنِ آزادی مبارک ہو! 🇵🇰
Virtual University Marala road campus کی جانب سے آپ سب کو اگست 14 2026 کی پُرخلوص مبارکباد۔ یہ دن ہمیں اتحاد، ایمان، نظم و ضبط اور تعلیم کی اہمیت کا درس دیتا ہے۔ آئیں عہد کریں کہ علم، محنت اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنے وطنِ عزیز کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد!
جشنِ آزادی مبارک ہو! 🇵🇰💚