Skills Trove

Skills Trove ST is here to serve the youth with different skills and making them financially independent.

اردو کانٹینٹ رائٹنگ کے پانچویں بیچ کے اختتام پر اکیڈمی کی کامیاب کوششوں کی تعریف اور اساتذہ کے تعاون پر اظہار تشکر۔ اس ک...
06/01/2025

اردو کانٹینٹ رائٹنگ کے پانچویں بیچ کے اختتام پر اکیڈمی کی کامیاب کوششوں کی تعریف اور اساتذہ کے تعاون پر اظہار تشکر۔
اس کے ساتھ ہی طلباء کے مثبت ردعمل نے اس کورس کی کامیابی کو مزید چار چاند لگا دیے۔ اگلے بیچ کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیے ♥️
منجانب سکلز ٹروو اکیڈمی🦋

کبھی اپنے احساسات کو صفحہ قرطاس پہ بکھیرنے کی خوشی محسوس ہوئی؟ جب آپ کا ذہن الفاظ کے تانے بانے بنے اور غیر ارادتاً آپ کی...
02/10/2024

کبھی اپنے احساسات کو صفحہ قرطاس پہ بکھیرنے کی خوشی محسوس ہوئی؟ جب آپ کا ذہن الفاظ کے تانے بانے بنے اور غیر ارادتاً آپ کی ڈائری یا نوٹ پیڈ اس کو محفوظ کر بیٹھے۔ پھر جب آپ ان الفاظ کو پڑھیں اور حیرت میں مبتلا ہوں کہ یہ آپ کی تخلیق ہیں۔
کسی عزیز شخص کا خاص دن یا کسی اپنے کو اہم ہونے کا احساس دلانے کے لیے الفاظ کے جال میں گھیرا جا رہا ہو۔ کبھی جو جی چاہے تو من کا بوجھ ہلکا کرنے کے لیے کیفیت کو بیاں نہ کر پائیں تو الفاظ سے کھیلنے لگیں۔
بھلا خوبصورت الفاظ سے بڑھ کر بھی کوئی تحفہ ہوتا ہے؟
یا پھر کبھی جی میں آئے تو یونہی کچھ لکھ ڈالیں۔
لیکن اس کے لیے تو ضروری ہے کہ آپ کے پاس الفاظ کا مجموعہ موجود ہو۔ آپ جانتے ہوں کہ کونسا جملہ کہاں ادا کیا جانا چاہیے۔ کوئی سادہ سا جملہ جو اثر نہ رکھتا ہو اس سے بہتر وہ جملہ جو سامنے والے کو آپ کی شخصیت کے سحر میں مبتلا کر دے۔
جیسے کہ وہ کہتے ہیں ناں پھر میری اس سے شادی ہو گئی یہ کتنا سادہ جملہ ہے۔ جسے کسی عرب ادیب نے یوں لکھا تھا کہ:
"پھر اس کے قہقے میرے گھر میں گونجنے لگے"
اب محض الفاظ رکھنا ضروری نہیں ہوتا بلکہ ان کی ادائیگی بھی ایک وجود رکھتی ہے۔ ویسے تو لکھنا تو وہ خوبی ہے جو قدرت کی جانب سے عطا کردہ ہے لیکن بعض اوقات الفاظ آپ کے اندر کہیں پنپ رہے ہوتے ہیں۔ ضرورت اتنی سی ہوتی ہے کہ انہیں نکھارا کیسے جائے۔
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ لکھاری بن سکتے ہیں یا الفاظ آپ کے اندر کہیں موجود ہیں بس انہیں تراش خراش کر سامنے لانے کی ضرورت ہے تو اس کے لیے سکلز ٹروو اکیڈمی اپنے اردو کانٹینٹ رائٹنگ کے پانچ کامیاب بیچز کے بعد چھٹے بیچ کے ساتھ حاضر ہے۔
یہاں آپ کو لکھنے کے بنیادی اصول سکھائیں جائیں گے جن میں کئی اصناف پہ عبور دلانے کی کوشش کی جائے گی۔ ہماری محض چھوٹی سی کوشش اور آپ کی محنت آپ کے ادبی سفر کا آغاز بن سکتی ہے۔
ہم یہ دعویٰ نہیں کرتے کے ہم آپ کو مکمل طور پر سکھا کر بھیجیں گے لیکن ہم آپ کو اپنے ان سٹوڈنٹس سے ملوا سکتے ہیں جو ہماری اکیڈمی میں آنے کے بعد لکھنے سے نابلد تھے اور اب کئی نامور اداروں کے ساتھ اپنے ادبی سفر میں شامل ہیں۔
کورس کی دیگر معلومات اور پچھلے بیچز کے فیڈ بیک آپ ہمارے پیج سے دیکھ سکتے ہیں ساتھ ہی آپ ہمارے انسٹاگرام پیج پر بھی تمام اپڈیٹس حاصل کر سکتے ہیں۔
ساتھ ہی اگر آپ اپنے بزنس یا کسی بھی قسم کی پراڈکٹ کے لیے کاپی لکھوانا چاہتے ہیں تو ماہین خالد سے رابطہ کیجئے۔ آپ کی پسند کے عین مطابق آپ کو نہایت مناسب قیمت میں کاپی رائٹنگ کی سروسز مل سکتی ہیں۔

اردو کانٹینٹ رائٹنگ کے پانچویں بیچ کے اختتام پر اکیڈمی کی کامیاب کوششوں کی تعریف اور اساتذہ کے تعاون پر اظہار تشکر۔ اس ک...
08/08/2024

اردو کانٹینٹ رائٹنگ کے پانچویں بیچ کے اختتام پر اکیڈمی کی کامیاب کوششوں کی تعریف اور اساتذہ کے تعاون پر اظہار تشکر۔
اس کے ساتھ ہی طلباء کے مثبت فیڈ بیک نے اس کورس کی کامیابی کو مزید چار چاند لگا دیے۔ اگلے بیچ کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیے ♥️
منجانب سکلز ٹروو اکیڈمی🦋

Here is the our champs of "manzar nigari" competition.....Our future writers and proud of literature♥️🦋Urdu content writ...
08/08/2024

Here is the our champs of "manzar nigari" competition.....
Our future writers and proud of literature♥️🦋
Urdu content writing course batch 05:)
SSkills Trove

Here is the feedbacks of urdu content writing course batch 04✨We are very happy to have done this course so well. Next b...
07/08/2024

Here is the feedbacks of urdu content writing course batch 04✨

We are very happy to have done this course so well. Next batch will be started soon for which stay connected with us.
Jazak Allah🦋Fiaa Tweets
Skills Trove

Join and share with others too.Let's enhance your urdu content writing skills with us .
18/05/2024

Join and share with others too.Let's enhance your urdu content writing skills with us .

25/03/2024

Address

Sialkot
Sialkot
DON'TKNOW

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skills Trove posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Skills Trove:

Shortcuts

Share