25/11/2021
MR vaccination in school.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Future Vision School, Sialkot, School, Pak Pura, St# 4 Sialkot, Sialkot.
25/11/2021
MR vaccination in school.
25/11/2021
MR vaccination in school
17/08/2021
24/09/2020
موجودہ صورت حال میں پرائویٹ سکولز ٹیچرز تقریبا 6 مہینوں کیلئے گھر پر بیروزگار بیٹھ گئے ہیں، ان 6 مہینوں میں کیا انکی ضرورتیں نہیں ہونگی؟ کیا انکے گھروں میں بیمار نہیں ہونگے؟ کیا انکے چھوٹے چھوٹے بچے ان سے معصومانہ فرمائشیں نہیں کرینگے؟ خواہشوں کو چھوڑیں کیا انکی روزمرہ کی ضرورتیں نہیں ہونگیں؟؟؟
تمام ایسے بیروزگار نوجوانوں کیلئے صوبائی حکومت سے اپیل کرتے ہے کہ بطور ریاست آپکی زمہ داری ہے کہ آپ ان کے لئے ایک مناسب مالی امداد کا اعلان کریں، کیونکہ آفتیں ہر روز نہیں آتیں۔۔۔
میرے اس مطالبے سے ایگری دوست صاحبان اس پوسٹ کو ذیادہ سے زیادہ شیئر کریں ، تاکہ مطالبے میں ایک جان پیدا ہوجائے۔۔۔
اللہ اس مشکل وقت سے ہمیں جلد از جلد نکال دے، امین ۔۔
09/03/2020
Result day 2020
02/12/2019
Activity day 30/11/2019