Aj soba 5am ko Sialkot pasrur ma halki barsh
Alvi Majalis
This page is made for majalis. In this page the Islamic videos will be uploaded.
حق علی ع مولا ❤️🥰
17/06/2023
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
سلام
ہے ناز ہم شیعہ ہیں 💖
ہماری رسالت محمدی (ص) ہے💞
ہماری ولایت علوی (ع) ہے💞
ہماری عصمت فاطمی (س) ہے💞
ہماری سخاوت حسنی(ع) ہے💞
ہماری عزت حسینی (ع) ہے💞
ہماری غیرت عباسی(ع) ہے💞
ہمارا صبر زینبی(س) ہے💞
ہماری عبادت سجادی(ع) ہے💞
ہماری شریعت باقری(ع) ہے💞
ہمارا مذہب جعفری(ع) ہے💞
ہماری بردباری کاظمی(ع) ہے💞
ہماری مہربانی رضوی(ع) ہے💞
ہمارا درگزر کرنا تقوی(ع) ہے💞
ہماری زیارت نقوی(ع) ہے💞
ہماری نگاہ عسکری (ع) ہے💞
اور ہماری امید مہدوی(ع) ہے💞
ہمیں کس سے ڈراتے ہو؟
شہادت ہماری خواہش ہے اگر تم ہم پر آگ برساؤ اگر تم ہم کو جلا ڈالو۔ ہم پھر بھی علی (ع) کا شیعہ ہونے پر فخر کرے گے 💞💙
اور ہم میدان جنگ میں حیدر (ع) کی طرح گرجیں گے..🥰
ہے ناز ہم شیعہ ہیں 💖
*Ghaziع Musibaton Mein Kuch Hosla Barha Do !! 🥺🖤🌹✨*
علامہ علی ناصر تلہارہ 🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sialkot
51480