12/05/2026
Govt. Graduate College for Women Hajipura Sialkot
Govt. Graduate College for Women Hajipura Sialkot
12/05/2026
28/04/2026
09/02/2026
🔥 Big News, Students!
CM Laptop Scheme Phase 2 is OFFICIALLY LAUNCHED! 🎉
Missed Phase 1? Now's your chance! Get ready to apply for laptops and boost your digital learning!
Details:
- Check eligibility criteria
- Apply online/offline
- Boost your studies!
Stay tuned for updates!
CM Laptop Scheme Phase 2: Empowering Students Across Punjab The Chief Minister’s Laptop Scheme enters Phase 2, extending its reach to both public and private sector universities. This initiative is designed to bridge ...
24/01/2026
✨ Fun Fair 2026 ✨
Government Graduate College for Women, Hajipura Sialkot
We are excited to announce a Grand Fun Fair at Government Graduate College for Women, Hajipura Sialkot on 29th January 🎉
Get ready for a day full of fun, colors, and entertainment!
There will be:
🎡 Exciting swings
🍔 Delicious food stalls
🎮 Fun games (newly added this year!)
👧 Games for small kids
🎨 Mehndi competition
🎶 Musical chairs
🇵🇰 Milli Naghmon competition
✨ And much more entertainment for everyone!
🔸 Outsiders are also welcome
🔸 This event is for females only
🔸 Children under 5 years are allowed
🔸 Outside food is not allowed
Join us with your friends and family and enjoy an unforgettable day filled with joy, creativity, and fun 🤍
📍 Venue: Government Graduate College for Women, Hajipura Sialkot
Date: 29th January
Don’t miss it! 🎊
22/12/2025
موسم سرما کی چھٹیاں 23 دسمبر 2025 سے 10 جنوری 2026 تک ہوں گی کل سے تمام سٹوڈنٹ کو چھٹی ہوگی کالج میں ریگولر کلاسز کا اغاز 12 جنوری 2026 کو کیا جائے گا لہذا تمام سٹوڈنٹس سے گزارش ہے ان چھٹیوں میں اپنے پری بورڈ ایگزام کی تیاری کریں
سکیورٹی کے پیش نظر کسی بھی ایمرجنسی سے نپٹنے کے لیے ریسکیو 1122 کا ٹریننگ سیشن کل بروز بدھ 17 دسمبر 2025 کو کالج ہذا میں رکھا گیا ہے لہذا تمام سٹوڈنٹس سے گزارش ہے کہ وہ لازمی طور پر اس سیشن کا حصہ بنیں
10/12/2025
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن (کالجز) پنجاب کا اہم نوٹیفکیشن
پنجاب کے تمام سرکاری کالجز میں تعلیمی نظم و ضبط اور امتحانی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے DPI (Colleges) Punjab کی جانب سے اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
ان ہدایات کا مقصد طلبہ و طالبات کی باقاعدہ حاضری، امتحانی نظم، نتائج اور داخلہ امور میں بہتری لانا ہے۔
📌 اہم نکات:
🔸 کالجز میں ماہانہ ٹیسٹ لازمی قرار
🔸 طلبہ کی روزانہ حاضری کا مکمل ریکارڈ رکھا جائے گا
🔸 ماہانہ، دسمبر اور پری بورڈ ٹیسٹ میں شرکت اور پاس ہونا ناگزیر
🔸 غیرحاضری کی صورت میں
ماہانہ ٹیسٹ: 100 روپے فی پیپر جرمانہ
دسمبر/پری بورڈ: 200 روپے فی پیپر جرمانہ
🔸 بیماری کی صورت میں سرکاری اسپتال سے میڈیکل سرٹیفکیٹ لازمی
🔸 امتحان میں نقل یا غیر قانونی طریقہ استعمال کرنے پر کیس کالج کونسل کے سامنے ہوگا، فیصلہ حتمی ہوگا
🔸 طلبہ کی رول نمبر سلپس صرف انہی کو جاری ہوں گی جو طے شدہ شیڈول کے مطابق حاضری پوری کریں گے
🔸 داخلہ بورڈ میں جمع کرانے کے لیے کم از کم 75٪ حاضری ضروری
🔸 جن طلبہ کے دو یا زیادہ مضامین میں "F" گریڈ آئے گا، ان کا داخلہ بورڈ میں نہیں بھجوایا جائے گا
یہ ہدایات تمام سرکاری کالجز میں سختی سے نافذ العمل ہوں گی۔
ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن (کالجز) پنجاب
ڈاکٹر سید انصر اظہر
وہ طلباء و طالبات جو میٹرک سیکنڈ اینول 2025 میں کامیاب ہو چکے ہیں، ان کے لیے انٹرمیڈیٹ (کلاس 11) ریگولر داخلوں کا شیڈول پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز (PBCC) نے جاری کر دیا ہے۔ تمام بورڈز میں بغیر لیٹ فیس کے داخلے یکم دسمبر سے 12 دسمبر 2025 تک ہوں گے، جبکہ 600 روپے لیٹ فیس کے ساتھ داخلے 13 دسمبر سے 22 دسمبر 2025 تک کیے جا سکیں گے۔
*نوٹ:* جو طلباء و طالبات میٹرک سیکنڈ اینول 2025 (سپلیمنٹری) میں کامیاب ہو چکے ہیں، وہ کسی بھی کالج میں FA، FSc یا دیگر انٹرمیڈیٹ پروگرامز میں داخلہ لینے کے اہل ہیں۔ ان کا تعلیمی سال ضائع نہیں ہوا اور وہ 2026 کے پہلے سالانہ امتحان میں فرسٹ ایئر کے امتحانات دیں گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sialkot
51310
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 15:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:00 |
| Wednesday | 08:00 - 15:00 |
| Thursday | 08:00 - 15:00 |
| Friday | 08:00 - 15:00 |
| Saturday | 08:00 - 15:00 |