Jobs Alert & Educational information

Jobs Alert & Educational information Well come to our information page
Stay connected, stay updated, and keep learning!

Our mission to provide quality education free

Channel Link
https://whatsapp.com/channel/0029Vb8UtvuJZg42NWFVfx0U

https://youtube.com/?si=db46Co5XlygLVkqA

نہم ریاضی Math سال 2027 امتحان میں یہ پیئرنگ سکیم فالو ہو گییہ سکیم اپریل 2026 میں پرنٹ ہو کر آنے والے ایڈیشن کا حصہ ہے ...
24/08/2026

نہم ریاضی Math سال 2027 امتحان میں یہ پیئرنگ سکیم فالو ہو گی
یہ سکیم اپریل 2026 میں پرنٹ ہو کر آنے والے ایڈیشن کا حصہ ہے


نہم کیمسٹری سال 2027 امتحان میں یہ پیئرنگ سکیم فالو ہو گییہ سکیم اپریل 2026 میں پرنٹ ہو کر آنے والے ایڈیشن کا حصہ ہےاس ک...
23/08/2026

نہم کیمسٹری سال 2027 امتحان میں یہ پیئرنگ سکیم فالو ہو گی
یہ سکیم اپریل 2026 میں پرنٹ ہو کر آنے والے ایڈیشن کا حصہ ہے
اس کے مطابق یونٹ نمبر 12اور 13 سے پیپر میں کوئی سوال نہیں پوچھا جاۓ گا۔

outlines the official Code of Conduct for Monitoring and Evaluation Assistants (MEAs) issued by the Punjab Education Sec...
22/08/2026

outlines the official Code of Conduct for Monitoring and Evaluation Assistants (MEAs) issued by the Punjab Education Sector Reform Programme (PMIU). Utilizing regional administrative terms and policy-specific phrases will maximize the organic Click-Through Rate (CTR) among teachers, administrators, and educational officials.
​Targeted SEO Keywords
​MEA code of conduct Punjab schools (MEA ضابطہ اخلاق پنجاب)
​PMIU school monitoring guidelines (سکول مانیٹرنگ کے قواعد)
​Punjab Education Sector Reform Programme SOPs
​MEA rules for school inspection
​LND test monitoring instructions (LND ٹیسٹ مانیٹرنگ)
​District Monitoring Officer (DMO) reporting rules
​Teacher attendance and latecomer policy MEA
​Female staff interaction SOPs for MEAs
​School Education Department Punjab official updates
​Social Media Hashtags









Public Sector Organization & Tertiary Care Hospital Jobs 2026 – Apply Online | Rawalpindi / IslamabadDescription:Public ...
22/08/2026

Public Sector Organization & Tertiary Care Hospital Jobs 2026 – Apply Online | Rawalpindi / Islamabad
Description:Public Sector Jobs 2026, Govt Jobs Rawalpindi Islamabad, Latest Hospital Jobs 2026, HR1384 Jobs Apply Online, Assistant Engineer Jobs Islamabad, Medical Officer Jobs Rawalpindi, DAE Engineering Jobs, Govt Jobs August 2026
Hashtags:

  paper pattern of fbise for 2026
18/08/2026

paper pattern of fbise for 2026

*🇵🇰 پاکستان رینجرز پنجاب میں آن لائن اپلائی شروع ہو چکا ہے! 🇵🇰**📢 پاکستان رینجرز پنجاب سپاہی جنرل ڈیوٹی بھرتی 2026**پاکس...
17/08/2026

*🇵🇰 پاکستان رینجرز پنجاب میں آن لائن اپلائی شروع ہو چکا ہے! 🇵🇰*

*📢 پاکستان رینجرز پنجاب سپاہی جنرل ڈیوٹی بھرتی 2026*

*پاکستان رینجرز پنجاب میں سپاہی جنرل ڈیوٹی کی بھرتی کے لیے آن لائن درخواستیں جاری ہیں۔*

*📚 تعلیم: مڈل*
*📅 آخری تاریخ: 26 اگست 2026*
*📏 قد: 5 فٹ 6 انچ*
*🎂 عمر: 18.25 سال*
*📍 ڈومیسائل: پنجاب*
*💼 آسامی: سپاہی جنرل ڈیوٹی*

*⚠️ آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر بروقت درخواست جمع کروائیں۔*

ورلڈ ویدر ماڈلز کی طرف سے موسم خزاں کی پیشگوئی کر دی گئی ہے جس میں آپ پہلی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ پچھلے سال 2025 میں...
17/08/2026

ورلڈ ویدر ماڈلز کی طرف سے موسم خزاں کی پیشگوئی کر دی گئی ہے جس میں آپ پہلی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ پچھلے سال 2025 میں اکتوبر نومبر اور دسمبر میں نارمل یا اس سے کچھ کم بارشوں کی پیشگوئی تھی لیکن اس سال ایلنینو کے چلتے 2026 میں اکتوبر نومبر دسمبر میں ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں نارمل سے 50 فیصد زیادہ بارشیں دکھائی گئی ہیں مطلب اس بار ٹھنڈا موسم جلد شروع ہونے کے امکانات دکھائی دے رہے ہیں ایک طرف ایلنینو مونسون کی بارشوں کے لئے کمی کا سبب ہوتا ہے تو موسم سرما میں اگر موجود ہو اور ایم جے او بھی ساتھ دے تو ونٹر سیزن کافی wet گزرتا ہے اگر ایسا ہوا تو کئی سالوں کے بعد بھیگا بھیگا اور جھڑی والا ونٹر سیزن دیکھنے کو مل سکتا ہے کیونکہ فلحال اس سال ایلنینو دسمبر یا جنوری تک کہیں نہیں جانے والا اور اس بار انشاء اللہ بچپن کی یادیں تازہ ہوں اللہ کرے

16/08/2026

Apply Process for Federal Public Service Commission (FPSC) Jobs

1. اشتہار پڑھیں
سب سے پہلے FPSC کی ویب سائٹ یا اخبارات میں شائع ہونے والا اشتہار اچھی طرح پڑھیں۔ اس میں پوسٹ کا نام، تعلیمی قابلیت، عمر کی حد، ڈومیسائل، تجربہ، اور درخواست کی آخری تاریخ ہوتی ہے۔

2. اہلیت کا اندازہ لگائیں
اشتہار میں دی گئی شرائط کے مطابق اپنی قابلیت، عمر، ڈومیسائل اور تجربہ چیک کریں۔ اگر آپ اہل ہوں، تب آگے بڑھیں۔

3. آن لائن اکاؤنٹ بنائیں (اگر نہیں بنایا ہوا)
• FPSC کی ویب سائٹ پر جائیں: www.fpsc.gov.pk
• “Apply Online” یا “General Recruitment” کا لنک منتخب کریں۔
• اپنا CNIC، موبائل نمبر اور ای-میل درج کریں اور پروفائل بنائیں۔

4. درخواست فارم بھریں
• اپنی ذاتی معلومات درج کریں: نام، والد کا نام، CNIC، تاریخِ پیدائش، جنس، ڈومیسائل وغیرہ۔
• اپنی تعلیمی قابلیت، تجربہ (اگر مطلوب ہو)، اور متعلقہ معلومات درج کریں۔
• پوسٹ کے اشتہار میں دی گئی “Job Code” یا “Advertisement Number” ٹھیک درج کریں۔

5. فیس جمع کروائیں
• درخواست کی فیس مقررہ بنک یا آن لائن موڈ کے ذریعے جمع کروانا ضروری ہے۔
• فیس جمع کرانے کے بعد ملنے والا رسید یا “PSID” وغیرہ محفوظ رکھیں۔

6. درخواست جمع کروائیں
• فارم مکمل کرنے اور فیس جمع کروانے کے بعد “Submit” کا بٹن دبائیں۔
• مکمل درخواست جمع ہونے کے بعد ایک ٹریکنگ نمبر یا درخواست کی کاپی اپنے پاس محفوظ کریں۔

7. تصویر / دستاویزات اپ لوڈ کریں (اگر مطلوب ہو)
• اشتہار میں کہا گیا ہو تو اپنی تصویر، CNIC کی نقل، تعلیمی اسناد وغیرہ اپ لوڈ کریں۔
• تمام دستاویزات واضح اور پڑھنے کے قابل ہوں۔

8. ٹیسٹ یا انٹرویو کے لیے تیار رہیں
• درخواست منظور ہونے کے بعد FPSC ٹیسٹ یا انٹرویو کا شیڈول جاری کرے گی۔
• اپنے CNIC، ٹیسٹ کا ایڈمٹ کارڈ یا درخواست کی کاپی، رسید وغیرہ ساتھ رکھیں۔

چند اہم نکات

اشتہار کی آخری تاریخ سے پہلے درخواست جمع کروائیں — دیر کرنے سے درخواست مسترد ہو سکتی ہے۔

صرف آن لائن درخواست قبول ہوتی ہے، ہارڈ کاپی بھیجنے کی ضرورت نہیں۔

درخواست فارم میں غلط معلومات دینے سے مسئلہ ہو سکتا ہے۔

اپنا موبائل نمبر اور ای-میل چیک کرتے رہیں، کیونکہ FPSC اسی ذریعے رابطہ کر سکتی ہے۔

plz subscribe
15/08/2026

plz subscribe

In this video, we will Clear the concepts of Characteristics Mantis...

2025 میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے زریعے آنے والے محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کی سیٹس پر بھرتی کے عمل کو روک کر ر...
15/08/2026

2025 میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے زریعے آنے والے محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کی سیٹس پر بھرتی کے عمل کو روک کر ریکوئزئشن واپس محکمہ کو بھیج دی گئی ہے ، جنہوں نے ان سیٹس پر اپلائی کیا تھا وہ اک سال کے اندر اندر اپنی فیس کسی دوسری سیٹ کی اپلائی کے لیے استعمال کر سکتے ۔۔

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jobs Alert & Educational information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category