Kids Club Grammar School Gohadpur Campus

Kids Club Grammar School Gohadpur Campus A project of ELC by Khan Brothers. There is particular emphasis on Islamic Studies and Spoken English

18/06/2026

Our Kids Club student confidently recorded wonderful videos on meaningful topics, showcasing their talent, creativity, and speaking skills beautifully. 🌟🎤

We are proud of our shining stars and their amazing efforts! 💫👏










سابق ڈی پی او سیالکوٹ اور موجودہ اے آئی جی، فیصل شہزاد صاحب سے ان کے لاہور آفس میں خان برادرز کی ملاقات۔!یہ ملاقات ہمیشہ...
13/06/2026

سابق ڈی پی او سیالکوٹ اور موجودہ اے آئی جی، فیصل شہزاد صاحب سے ان کے لاہور آفس میں خان برادرز کی ملاقات۔!
یہ ملاقات ہمیشہ کی طرح محبت، خلوص، احترام اور مثبت گفتگو سے بھرپور رہی۔ دعا ہے کہ یہ دوستی، محبت اور باہمی احترام کا رشتہ ہمیشہ قائم و دائم رہے۔
اللہ تعالیٰ فیصل شہزاد صاحب کو مزید عزت، کامیابیوں، کامرانیوں اور ترقیوں سے نوازے اور انہیں ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
آمین یا رب العالمین۔

🌟 SPECIAL SUMMER OFFER – ADMISSIONS OPEN 2026! 🌟Give your child the opportunity to learn, grow, and excel at KCGS Gohadp...
10/06/2026

🌟 SPECIAL SUMMER OFFER – ADMISSIONS OPEN 2026! 🌟

Give your child the opportunity to learn, grow, and excel at KCGS Gohadpur Campus. With qualified teachers, modern learning facilities, co-curricular activities, and a nurturing environment, we are committed to shaping bright futures.

🎉 Limited Time Offer ✅ 20% Discount on Registration Fee 💰 Registration: Rs. 5,000 ➝ Rs. 3,000

✅ 50% Discount on Admission Fee 💰 Admission Fee: Rs. 10,000 ➝ Rs. 5,000

📍 Tower Street Near Johar Sweets, Gohadpur, Sialkot 📞 0335-4219161

✨ Enroll today and become a part of the KCGS family!

🌟📚🎓

“علم انسان کو عظمت دیتا ہے اور سخاوت انسان کو محبوب بنا دیتی ہے۔”
02/06/2026

“علم انسان کو عظمت دیتا ہے اور سخاوت انسان کو محبوب بنا دیتی ہے۔”

زندگی زندہ دلی کا نام ہے، مردہ دل کیا جیا کرتے ہیں۔اپنی زندگی میں بہترین کرنے کی کوشش کریں۔ آج کا کام کل پر مت چھوڑیں، ا...
01/06/2026

زندگی زندہ دلی کا نام ہے، مردہ دل کیا جیا کرتے ہیں۔

اپنی زندگی میں بہترین کرنے کی کوشش کریں۔ آج کا کام کل پر مت چھوڑیں، اور جو مقصد، خواب یا منزل آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں، اس کی راہوں پر آج ہی چل پڑیں۔

گرمی بہت زیادہ ہے، پانی زیادہ پئیں اور اپنی ہائیڈریشن برقرار رکھیں۔

اچھی کتابیں پڑھیں، علم حاصل کریں، اور ادب و اخلاق کا دامن کبھی نہ چھوڑیں۔

اپنا روحانی تعلق اللہ تعالیٰ سے مضبوط رکھیں، کیونکہ روحانیت دل اور روح کے سکون کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔

روزانہ کم از کم 30 منٹ تنہائی میں ضرور گزاریں، تاکہ آنے والے 30 سال جوش، جذبے اور کامیابی کے ساتھ گزار سکیں۔ تنہائی میں بیٹھ کر اپنے خوابوں، مقاصد اور مستقبل کی منصوبہ بندی ضرور کریں۔

یاد رکھیں! کامیاب لوگ خواب نہیں دیکھتے، بلکہ خوابوں کو حقیقت بنانے کے لیے مسلسل جدوجہد کرتے ہیں۔
✨❤️

28/05/2026

🌙✨ Eid Mubarak ✨🌙
May this blessed Eid bring peace, happiness, countless blessings, and strengthen our Imaan. May Allah accept all our sacrifices and fill our hearts with gratitude and love. 🤍🕋

Eid-ul-Azha Mubarak to everyone! 🌸

Regards,
Management of KCGS Gohadpur Campus

Address

Tower Street HeadMarala Road Gohadpur
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 13:00
Wednesday 09:00 - 13:00
Thursday 09:00 - 13:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923363949696

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kids Club Grammar School Gohadpur Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share