22/07/2024
جب آپ کو رحمان سے مانگنے کا موقع ملے تو پھر دل سے مانگیں
کوشش کریں کہ ممکن اور ناممکن کی کشمکش میں الجھ نہ جائیں
وہ جس سے آپ مانگ رہے ہیں خزانوں کا بادشاہ ہے صرف ایک دروازہ ہی کافی ہے، اور وسائل بھی خود بخود دستیاب ہو جائیں گے
دروازے ایک کے بعد ایک کھلنے لگیں گے اللّٰه پر بھروسہ رکھیں اور نیت صاف رکھیں۔
اللّٰه آپ کو مطمئن کر دے گا.
*ان شاء اللّٰہ عزوجل*